۔15اور 16اپریل کو شدید بارشوں کاامکان
سرینگر//وادی کشمیر میں بارشوں کے ایک اور مرحلے کی پیشگوئی کے بیچ سرینگر میں شبانہ درجہ حرارت میں کافی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے…
ٹنگمرگ میں جل شکتی محکمہ کے خلاف احتجاج
ٹنگمرگ//گوم احمد پورہ کے لوگوں نے پندرہ کلو میٹر مسافت طے کرکے ٹنگمرگ میں قائم جل شکتی محکمہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں عصر حاضر میں بھی…
پلوامہ کے بیشترہائر سیکنڈری سکولوں میں عملے کی کمی | حکام کوئی کارروائی کرنے سے قاصر،طلاب پریشان
پلوامہ//جنوبی ضلع پلوامہ کے سرکاری ہائرسیکنڈری سکولوں میں عملے کی کمی کے نتیجے میں یہاں زیر تعلیم بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔سب ضلع ترال کے…
شیری ملہ پورہ سڑک رابطہ کھنڈرات میں تبدیل
بارہمولہ//ضلع بارہمولہ کے علاقہ نارواو میں شیری سے ملہ پورہ رابطہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے لوگوں اور ٹرنسپورٹروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔مقامی…
جموں و کشمیر بینک فائنانشل سروسزلمیٹڈ | اننت ناگ میں نئی شاخ کا افتتاح
سرینگر//جموں و کشمیر بینک کے مکمل مالکانہ حقوق والی کمپنی جموں وکشمیر بینک فائنانشل سروسز لمیٹڈ نے اننت ناگ میںاپنی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔ جدید ترین بینکنگ خدمات کے…
سابق نائب وزیر اعلیٰ ، سابق قانون سازوں نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی
جموں//سابق نائب وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں سابق قانون سازوں کے وفد اور سابق ایم ایل سی کی سربراہی میں تاجروں کے وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج…
ہائی کورٹ کے احاطے میںشجرکاری مہم کا اِنعقاد
جموں// جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے احاطے میںپیپل درخت کو لگانے اور اس کی غیر معمولی دواؤں اور مذہبی املاک کو اُجاگر کرنے کے مقصد سے پیپل سیویس پیپل…
ڈاکٹر حنا بٹ نے کے وی آئی بی جموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
جموں//وائس چیئرپرسن جموں وکشمیرکھادی اینڈ وِلیج اِنڈسٹریز بور ڈڈاکٹر حنا شفیع بٹ نے بورڈ کی جانب سے عملائی جانے والی مختلف سکیموںکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے کے وی…
گول میں فارسٹ رائٹس ایکٹ جانکاری کیمپ کا اہتمام | بلاک گول کے پنچایت ممبران نے کی شرکت
گول//بلاک گول میںپنچایت گھر پرمحکمہ دیہی ترقی کی جانب سے فارسٹ رائٹس ایکٹ جانکاری کیمپ کا اہتمام کیاجس میں بلاک گول کے پنچایتی نمائندوں و لوگوں نے حصہ لیا ۔…
مزید خبریں
ڈی سی ڈوڈہ نے سوشل سیکٹر سکیموں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا ڈوڈہ// ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر (ڈی ڈی سی) ڈوڈہ ، وکاس شرما نے آئی سی ڈی ایس اور…