بانڈی پورہ کے لاپتہ نوجوان کی لاش27دن بعد جھیل ولر سے برآمد
بانڈی پورہ//بانڈی پورہ کے گمشدہ نوجوان کی لاش 27 روز بعد جھیل ولر سے برآمد کی گئی۔لاش کو قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد لواحقین کے سپردکیا گیا۔تفصیلات کے مطابق…
قبائلی طبقے کی فلاح بہبودکے اقدامات | طلاب کو وظائف کی بروقت تقسیم کیلئے سکالرشپ پورٹل
جموں//اِنتظامی سیکرٹری قبائلی امور محکمہ اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر مشن یوتھ جے اینڈ کے ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے تیز تر بنیادوں پرترقیاتی منصوبوں کے لئے روڈ میپ اور محکمہ…
شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی میں ’عالمی ویٹرنیری ڈے‘کے سلسلے میں تقاریب
سرینگر//’عالمی ویٹرنری ڈے‘کے سلسلے میں شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی ،کشمیرکے اہتمام سے شہامہ کیمپس میں کئی تقاریب کااہتمام کیا گیا۔یونیورسٹی کے ویٹرنیری شعبے اورعالمی بینک کے قومی اعلی ز رعی تعلیم مشن…
مزید خبریں
جموں کشمیرمیں پشو پالن کو فروغ | درخشان اندرابی کا مرکزی وزراء سے تبادلہ خیال نئی دہلی//جموں کشمیرمیں پشوپالن ،ماہی پروری اور دودھ کی پیداوار کو فروغ دینے کیلئے بھاجپا…
کشتواڑ ضلع میں کوونا کرفیوسے بازاروں میں سناٹا
کشتواڑ//جموں کشمیر کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ کشتواڑ میں بھی کرونا کرفیو کا اثر دیکھنے کو ملا جس دروان بازاروں و سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا۔ تفصیلات کے مطابق…
گول سب ڈویژن میں رہا سخت لا ک ڈاون | کوروناسے بچنے کیلئے لوگوںکوگھروںمیں رہنے کی اپیل
گول//گزشتہ شام سے یو ٹی جموںو کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے سوموار تک پوری یوٹی جموں و کشمیر میں لاک ڈان کے ساتھ ساتھ ضلع رام…
ڈوڈہ ضلع میں کورونا کرفیو | ایمرجنسی سروسز کو چھوڑ کر سبھی کاروباری مراکز بند رہے، ٹریفک بھی رہا معطل
ڈوڈہ//کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر یوٹی کے دیگر حصوں کی طرح ڈوڈہ ضلع میں بھی اتوار کے روز لاک ڈؤن رہاجس دوران ایمرجنسی سروسز کے علاوہ باقی…
رام بن ضلع میںپارکنگ جگہوں کا فقدان،گاڑی والے پریشان
رام بن//جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پر واقع قصبہ جات بٹوت،بانہال اور رام بن میں مارکیٹ کی جگہیں گاڑیوں کی تعداد کی وجہ سے بھری ہوئی ہیں کیونکہ ضلع رامبن…
درابشالہ کی عوام پانی کی سپلائی سے محروم | محکمہ خواب غفلت میں، عوام پریشانی میں مبتلا
کشتواڑ//ضلع ہیڈکوارٹر سے 25کلومیٹر دور درابشالہ کہ عوام اس ماہ مقدس مہینے میں بھی پانی کی بوندبوند کو ترس رہی ہے جسکے سبب عوام سخت پریشانی کا سامنا کررہی ہے۔…
مزید خبریں
ضلع رام بن میں کووڈ کرفیو کا سختی سے نفاذ | ریل اور سڑک ٹریفک معمول کے مطابق چلتا رہا،بہت کم مسافروں نے سفر کیا محمد تسکین بانہال // ریاست…