راجوری نوشہرہ میں شادی کی تقریب کے دوران گولی چلانے کے الزام میں پولیس اہلکار گرفتار
جموں// ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقے میں ایک شادی کی تقریب کے دوران مبینہ طور گولی چلانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راجوری کے…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ
نئی دہلی// پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بدھ کومسلسل دوسرے روز بھی اضافہ کیا گیا ۔ دو ماہ سے زیادہ کے وقفے کے بعد گذشتہ روزان کی قیمتوں میں…
کورونا سے لڑائی میں امریکہ ہندوستان کی امداد کر رہاہے : بائیڈن
واشنگٹن// امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقوں سے ہندوستان کی کافی مدد کررہا ہے۔ بائیڈن نے وائٹ ہاو¿س…
ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ نمبر ایک ٹیم بنی
دبئی//بنگلہ دیش کو اسی کے گھر پر ون ڈے سیریز میں تین۔صفر سے شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی ون ڈے…
آئی پی ایل 2021 غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی
نئی دہلی//بایو ببل میں کووڈ 19 کے بڑھتے معاملوں کے بعد انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)کو غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے ۔تازہ واقعات میں سن رائزرس…
ملک میں 15.89کروڑ سے زائد لوگوں کی ٹیکہ کاری
نئی دہلی//یواین آئی//پورے ملک میں کورونا ویکسی نیشن مہم کے تیسرے مرحلے کے آغاز کے بعد سے اب تک 15.89 کروڑ سے زائد لوگوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے ۔مرکزی…
دہلی میں 2 ماہ تک مفت راشن | آٹواور ٹیکسی ڈرائیوروں کو5ہزارملیں گے
نئی دہلی//یواین آئی//دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے راجدھانی میں 72 لاکھ راشن کارڈ رکھنے والوں کو آئندہ دو ماہ کے لئے مفت راشن دیئے جانے کا کل اعلان کیا۔…
آکسیجن بحران | کرناٹک میںمزید4 مریضوں کی موت
نئی دلی //کرناٹک کے کلبرگی ضلع واقع افضل پور تعلقہ میں ونٹیلیٹر پر رہے چار کووڈ مریضوں کی منگل کی صبح موت ہو گئی۔ اس کے پہلے پیر کو چامراج…
میکسیکو میں میٹرو ٹرین پل سمیت سڑک پر گر گئی | 23 افراد ہلاک،70زخمی
لندن //میکسیکو کے دارالحکومت میں میٹرو لائن کا پْل ٹوٹنے کے باعث ٹرین زمین پر گرنے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور70 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے…
بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کا ازدواجی سفرکے خاتمے کا اعلان
لندن //کئی سال تک دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز رکھنے والے اور 2021 میں فوربز کی فہرست میں دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص قرار پانے والے بل…