شالہ ٹینگ میں آگ ،تین منزلہ عمارت تباہ،3افراد زخمی
سرینگر//سرینگر کے مضافاتی علاقہ شالہ ٹینگ میں موجود بغدادی ریستوراں میں بدھ کو آگ نمودار ہوئی جس کی لپیٹ میں تین منزلہ عمارت تباہ ہوگئی جبکہ آگ بجھانے کے دوران…
اننت ناگ میں 4نقب زن گرفتار،مال مسروقہ بر آمد
اننت ناگ //اننت ناگ میں پولیس نے قصبہ میں سرگرم چوروں کے ایک گروہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے لاکھوں روپئے مالیت کاسامان بر آمد کیا ۔گرفتار کئے گئے…
مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیاجائے: وولکان بوزکیر
سرینگر///ہند وپاک پر کشمیر مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Volkan Bozkir نے کہا کہ جموں وکشمیرکادیرینہ تنازعہ…
بنکوٹ بانڈی پورہ میں آٹے کے75بیگ اور گاڑی ضبط
بانڈی پورہ//بنکوٹ بانڈی پورہ میں پولیس نے غیر قانونی طور پر فروخت کئے جارہے آٹے کے75بیگ اور گاڑی ضبط کی۔ ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد کی ہدایت پر…
کدل بل پانپور قبرستان سے نوجوان کی لاش برآمد
ترال //پانپور میں پولیس نے قبرستان سے نوجوان کی لاش برآمد کی۔ پولیس نے بدھ کو بعد دوپہر کدلہ بل میں ایک مقامی نوجوان حازق احمد حجام ولد محمد شفیع…
جموں و کشمیر میں کورونا بدستور بے قابو| اموات کا نیا ریکارڈ،52فوت
سرینگر //جموں و کشمیر میں بدھ کو ر129سفر کرنے والوںسمیت مزید4716افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں جبکہ ریکارڈ 52افراد وائرس سے فوت ہوگئے۔ فوت ہونے والوں میں 28جموں جبکہ…
کوویڈ19کی خلاف ورزیاں اور مٹی کااخراج | بڈگام میں15 افراد گرفتار، 22 گاڑیاں ضبط
سرینگر//پولیس نے وسطی ضلع بڈگام میں کووڈ 19کی خلاف ورزی اور غیر قانونی طور مٹی نکالنے میں ملوث15افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ 22گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔پولیس اسٹیشن چاڈورہ نے…
جموں و کشمیر میں اموات کی مجموعی شرح 1.28فیصد
سرینگر //جموں و کشمیر میںکورونا وائرس سے مرنے والوں کی شرح میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اوریہ ایک سال گزر جانے کے باوجود 1.28فیصدبنی ہوئی ہے۔جموں و کشمیر کے…
ناراناگ میں لاپتہ نوجوان کا ہنوز کوئی سراغ نہیں
کنگن//وانگت کے لاپتہ نوجوان کا چوتھے روز بھی کوئی سراغ نہیں ملا ہے جس کے باعث لواحقین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اتوار کو وانگت کنگن کے 3نوجوان…
بھارت میں 3لاکھ82ہزار معاملات
نئی دہلی//کورونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران محض 15دنوں میں 50لاکھ افراد مہلک وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 3لاکھ 82 ہزار 315 معاملات درج ہوئے جبکہ…