کورونا کی بے قابو لہر برقرار|52اموات، 4926متاثر
سرینگر //پورے ملک کے ساتھ جموں و کشمیر میں بھی کورونا وائرس ہر گذرتے دن کے ساتھ نئے ریکارڈ قائم کررہا ہے اور گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ وائرس…
کوویڈ قوائد و ضوابط میں تبدیلی
مہلک بیماریوں میں مبتلا گھر قررنطین نہیں ہونگے سرینگر //مرکزی وزارت صحت و سماجی بہبود کی جانب سے کم علامات والے گھر قرنطین رہنے والوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز…
حکومتی اقدامات بجا، لیکن بہت کچھ کرنا باقی: عدالت عالیہ
سرینگر// جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے جمعرات کو کورونا اقدامات کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے،تاہم عدالت عالیہ نے…
کینہ گام امام صاحب شوپیان میں جھڑپ| 3جنگجو جاں بحق، ایک کا سرنڈر
شوپیان// امام صاحب شوپیان کے مضافاتی گائوں کینہ گام میں شبانہ مسلح تصادم حال ہی میں بھرتی ہوئے 3جنگجوئوں کی ہلاکت اور ایک کے سرنڈر کرنے پر ختم ہوا۔ان جنگجوئوں…
کاروبار اور صنعت کے احیاء کیلئے معاشی پیکیج
جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر میں کاروبار اور صنعت کی بحالی کیلئے معاشی پیکیج کا حصہ بطور انٹرسٹ سبیوشن کے طور پر 250 کروڑ روپے کی رقم…
’ہمیں بتایا جائے کہ اُنکا علاج کہاں چل رہا ہے‘
سرینگر// دہلی کی تہاڑ جیل میں بند علیحدگی پسند لیڈرشاہدلاسلام کے اہل خانہ نے مرکزی حکومت سے اپیل کی ہے کہ انہیں بتایا جائے کہ کووڈ کیلئے اُن کا کس…
محمداشرف صحرائی لولاب میںسپرد خاک
کپوارہ // تحریک حریت کے مرحوم چیئرمین محمد اشرف صحرائی کو اپنے آبائی قبرستان ٹکی پورہ لولاب میں سپرد خاک کیا گیا۔جمعرات کی علی الصبح سحری کے وقت کڑے سیکورٹی…
کورونا لاک ڈائون کا ساتواں دن
سرینگر// جموں و کشمیر میں کورونا کرفیو لگاتار ساتویں روز بھی جاری رہا جب کہ پولیس نے وادی میں 115 افراد کو ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں…
این آئی ٹی اور جے وی سی بمنہ کوویڈ ٹریج سینٹر قائم
سرینگر //ڈیویژنل کمشنر کشمیر نے کوویڈ اسپتالوں میں موجود بستروں کا صحیح اور معقول استعمال کرنے کیلئے این آئی ٹی سرینگر اور جے وی سی بمنہ میں کوویڈ ٹریج سینٹر(Traige…
۔9ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کے تبادلے
سرینگر//حکومت نے جمعرات کو 7 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس کے تبادلے عمل میں لائے۔ان میںڈی جی پی جیل خانہ جات ، جموں و کشمیر سمیت دیگرمتعدد پولیس افسران شامل ہیں۔محکمہ…