پروفیسر طلعت احمد کو آئی یو ایس ٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج
سرینگر//حکومت جموں کشمیر نے پیر کے روز دانشگاہ کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کواسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (آئی یو ایس ٹی) اونتی پورہ کے وائس چانسلر…
کرگل میں کورونا سے مرنے والے غیر مقامی عیسائی کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں انجام
کنگن//کرگل ضلع میں پیر کومقامی مسلمانوں نے رضاکارانہ طور پر ایک عیسائی کی آخری رسومات ادا کیں جس کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے واقع ہوئی تھی۔ مقامی ذرائع…
سری نگر میں پانچ مقامی جنگجو سر گرم ہیں: آئی جی پی کشمیر
سری نگر// کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے کہا ہے کہ سری نگر میں پانچ جنگجو سرگرم ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ…
ادھمپور جیل کے479قیدیوں میں72کورونا مثبت
سرینگر//حکام نے پیر کو بتایا کہ ادھمپور جیل میں مقید479قیدیوں میں سے72کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئے ہیں۔ نیوز ایجنسی کے این او نے ادھمپور جیل کے سپر انٹنڈنٹ ہریش…
اقوام متحدہ کا اسرائیل اور فلسطین سے جھڑپیں روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ// اقوام متحدہ نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین جاری جھڑپوں کو جلد از جلد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے یہ…
کھنموہ آپریشن کے دوران2 عدم شناخت جنگجو جاں بحق
سری نگر// سری نگر کے مضافاتی علاقہ کھنموہ میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوو¿ں کے درمیان جاری تصادم آرائی میں 2 عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوئے ہیں۔ یہ معرکہ آج…
کورونا معاملوں میں کمی، ملک میں 281386 نئے کیس،4106ہلاکتیں
نئی دہلی// ملک میں کورونا انفیکشن کے شدید بحران کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 281386 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ 378741 افراد اس وبا کو شکست دے…
سرینگر کے مضافات میں فورسز آپریشن کے دوران معرکہ آرائی
سرینگر//سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین پیرکی صبح سرینگر کے مضافاتی علاقہ کھنموعہ میں معرکہ آرائی شروع ہو گئی۔ یہ اطلاع پولیس نے ٹویٹ کرتے ہوئے دی۔ ذرائع کے مطابق …
لیفٹیننٹ گورنر کا جی ایم سی جموں کا دورہ ،اِضافی پیرامیڈیکل عملہ کی خدمات حاصل کرنے ، تمام اَدویات کی دستیابی ، مریضوں کی ہمہ وقت دیکھ ریکھ یقینی بنانے کی ہدایت
جلد سے جلد 100 بستروں پر مشتمل کووِڈوارڈ کو چلانے کی ہدایت ،25 مئی تکDRDOمعاونت والی 500بستروں والی عارضی کووِڈ سہولیت مکمل ہو گی جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گورنمنٹ…
ضلع رام بن میں کووڈانیس کے بڑھتے واقعات | بانہال میں مزید 2 افراد لقمہ اجل، تعداد 43 تک پہنچی
بانہال // کورونا کی عالمی وبائی بیماری سے ضلع رامبن میں مثبت کیسوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اتوار کے روز ضلع رامبن میں کووڈانیس…