کورونا وائرس کے2964نئے کیس،53ہلاکتیں
سرینگر//جموں کشمیر میں گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 2964نئے کورونا وائرس کے کیس سامنے آگئے۔ اس عرصہ کے دوران یو ٹی میں 53کورونا مریض جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آج…
کورونا لاک ڈاون میں فوری نرمی خارج از امکان:ضلع مجسٹریٹ سرینگر
سرینگر// جاری کورونا لاک ڈاون میں فوری نرمی کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے ضلع کمشنر سرینگر محمد اعجاز نے منگل کو کہا کہ اس سلسلے میں پہلے سبھی…
سرینگر کے مضافات میں خاتون کی عدم شناخت لاش بر آمد
سرینگر//سرینگر کے مضافاتی علاقہ ملورہ میں منگل کو ایک خاتون کی لاش بر آمد ہوئی۔لاش کی شناخت تاہم فوری طور پر نہیں ہوسکی ۔ نیوز ایجنسی کے این او کے…
شمالی کشمیر کے سمبل علاقے میں خاتون موٹر سائیکل سے گر کرجاں بحق
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل علاقے میں منگل کی صبح ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت واقع ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ ضلع…
ملک میں دو لاکھ سے کم نئے کورونا کیس ، ہلاکتیں زائد ازساڑھے تین ہزار
نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس کے کیسوں کی رفتار کم ہو نے کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو لاکھ سے بھی کم نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں…
شمالی ضلع بارہمولہ میں ایک ہی گھر کے چار افراد قتل کے الزام میں گرفتار
سرینگر//شمالی ضلع بارہمولہ میں پولیس نے مرکزی ملزم سمیت چار افراد کو ایک شہری کوپیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔یہ چاروں افراد یک ہی گھرانے سے…
گنڈ میں لداخ جارہی ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی ، دکان کو شدید نقصان
کنگن//وسطی ضلع گاندربل کے گگن گیر گنڈ علاقے میں منگل کو اس وقت افراد تفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب لداخ کی طرف جارہی ایک مال بردار گاڑی ڈرائیور کی…
’مشکوک نقل و حرکت‘ کے بعد سرینگر کے گپکار پہاڑی علاقہ میں فورسز کاتلاشی آپریشن
سرینگر//سیکورٹی فورسز نے منگل کو گپکار اور بادامی باغ کے درمیان واقع گپکارپہاڑی علاقہ میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔یہ آپریشن مذکورہ علاقے میں ’مشکوک نقل و حمل ‘ کے بعد…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
نئی دہلی// پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں منگل کے روز ایک بار پھر اضافہ کیا گیا جس کی وجہ سے ممبئی میں پٹرول 99.71 روپے فی لیٹر پہنچ گیا۔ ملک…
ضلع راجوری میں ٹریکٹر گڑھے میں گرنے سے2از جان
سرینگر//ضلع راجوری کے چلاس گاوں میں ایک ٹریکٹر ایک گہرے گڑھے میں جاگرنے سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ گذشتہ شام دیر گئے پیش…