پرائیویٹ سکولوں کی سالانہ فیس کی وصولی
نئی دہلی// (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کے روزگزشتہ سال کے کووڈ 19 لاک ڈاؤن کے بعد غیر امداد یافتہ پرائیوٹ اسکولوں کے طلباء سے سالانہ اورڈیولپمنٹ فیس…
مودی نے ٹیکہ کاری کی رفتار بڑھا نے والوں کو مبارکباد دی
نئی دہلی // (یو این آئی) وزیراعظم نریندرمودی نے ملک میں ٹیکہ کاری کی رفتار بڑھانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئیملک کے تمام باشندوں کو مفت ویکسن کے سرکار کے…
جعلی ویکسین معاملے میں کسی کو بھی بخشانہیں جائے گا :ممتا بنرجی
کلکتہ // (یواین آئی) جعلی ویکسین معاملے میں سخت کارروائی کی ہدا یت دیتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ اس معاملے میں کلکتہ پولس اور میونسپلٹی اپنی…
اسرائیل میں ویکسین لگوانے کے بعد متعدد افراد خطرناک وائرس ویرینٹ ’ڈیلٹا‘ سے متاثر
تل ابیب// (یواین آئی) دنیا میں جان لیوا اور ہلاکت خیز کورونا وائرس ’کووڈ19‘ کے کیسز میں تیزی نے کے باعث مختلف ممالک میں لاک ڈاون نافذ کر دیا…
ایٹمی صلاحیتوںسے لیس، اَگنی-پی ‘میزائل کا کامیاب تجربہ
نئی دہلی //(یو این آئی) ڈیفنسریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے جوہری صلاحیت سے لیس اگلی نسل کے میزائل ’اگنی پی‘ کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔یہ…
حجاج کرام کے لیے انتہائی کار آمد ہوگا ‘حج اسمارٹ کارڈ
مکہ مکرمہ//حج اسمارٹ کارڈ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق ہدایات، مقدس مقامات کی نقل و حرکت اور مناسب حج کی ادئیگی میں حجاج کرام کی مدد کرے گا۔ سعودی…
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے کام کا جائزہ لیا
سرینگر //جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سہنا نے جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے کام کا جائزہ لینے کے دوران کہا کہ اس سال جموں و کشمیر میں 17.5…
سری لنکا میں تمام نوجوانوں کو موقع نہیں مل پائے گا:دراوڑ
ممبئی/ ہندوستان اے کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور ہیڈکوچ سری لنکا دورے پرجارہے راہل دراوڑ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں بہترین مجموعہ کے ساتھ سیریز جیتنا ان کا…
حدمتارکہ پر فائر بندی کو چار ماہ مکمل
راجوری //ہند پاک افواج کے مابین حد متارکہ پر ہوئے امن معاہدے کو چار ماہ ہوگئے ہیں جبکہ سرحدی ضلع راجوری کے مکینوں نے خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ دونوں…
تار بندی و صفر لائن کے درمیان سکولوں کی کئی عمارتیں نامکمل
مینڈھر //مینڈھر سب ڈویژن میں تار بندی او ر صفر لائن کے درمیان آباد 2بڑی پنچایتوں میں کئی سرکاری سکولوں کی عمارتیں برسوں بعد بھی بچوں کے استعمال کے قابل…