جنوبی ضلع اننت ناگ میں14نوجوانوں کو جنگجوﺅں کی صف میں شامل ہونے سے باز رکھا:پولیس
سری نگر// پولیس نے منگل کودعویٰ کیا کہ انہوں نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں 14 نوجوانوں کو جنگجوﺅں کی صف میں شامل ہونے سے باز رکھا۔ ایک پولیس بیان…
اپوزیشن بحث سے بھاگ رہی ہے:وزیر اعظم مودی
نئی دہلی // پارلیمنٹ کے مون سون اجلاس میں اپوزیشن کے سخت رویہ کے جواب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ اپوزیشن کورونا وبا میں حکومت…
جموں و کشمیر میں وقفہ وقفہ سے بارشوں کا سلسلہ جاری
سری نگر// جموں و کشمیر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز بھی رک رک کر جاری رہا جس سے اگرچہ گرمی کی شدت میں کمی واقع…
شمالی ضلع بانڈی پورہ میں 60سالہ شہری کی مبینہ خود کشی
سری نگر// شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کوئل مقام گاو¿ں میں ایک 60 سالہ شہری نے مبینہ طور پر خود سوزی کرکے اپنی زندگی تمام کر دی۔ سرکاری…
ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسوں اور ہلاکتوں میں مزید کمی
سرینگر//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30093 نئے کیس درج ہوگئے اور انفیکشن کی وجہ سے 374 افراد ہلاک ہوگئے ۔ منگل کی صبح مرکزی وزارت…
کشمیر ریل سروس دو روز کیلئے معطل
سرینگر//بارہمولہ سے بانہال تک چلنے والی ریل سروس دو روز کیلئے معطل کی گئی ہے۔ حکام نے منگل کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام کورونا وبا کے…
پتھر گر آنے کے بعدسرینگر۔جموں شاہراہ پر ٹریفک معطل
سرینگر//حکام نے منگل کو بتایا کہ سرینگر۔ جموں شاہراہ پر موسم کی خرابی کے سبب پتھر گر آنے کے نتیجے میں ٹریفک کی نقل و حمل معطل کی گئی ہے۔…
خوشی ہو کیوں کر عید کی !
عیدالاضحی کی آمد آمد ہے ۔آج یوم عرفہ ہے اور ساری مسلم آبادی عید کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔عمومی طور پر عید مسلمانوں کیلئے خوشی کا تہوار ہے لیکن…
قربانی کا حقیقی مقصد اور اس کی اہمیت
جنگ قادسیہ کا موقع تھا۔حضرت خنسا ؓ، جو عرب کی مشہور شاعرہ تھیں ، اپنے شیر سے بیٹوں کو بلایا اورکہا:’’ بیٹا! کل جب جنگ میں شریک ہونا تو سینے…
ایک عام ہندوستانی کی سوچ
حال ہی امریکہ کے مشہور تحقیقاتی ادارے Pew Research Centreنے ہندوستان کے مختلف عقائد اور ان کے ماننے والوں کے مختلف موضوعات پر ان کی رائے پر مرتب اپنے ایک…