ملک گیر مہم کے تحت سی آئی ٹی یو کاجموں کشمیر بھر میں احتجاج
سرینگر//ملک گیر مطالبات کے حصہ کے طور سوموارکوپورے جموں کشمیر میں سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونینز نے احتجاج کیا۔ ایک بیان کے مطابق کارکن، کسان، زرعی مزدوروں نے یکجا ہوکروزیراعظم…
لیہہ میں کرگل کی گاڑیوں کے چلنے پر روک
سرینگر// ٹیکسی آپریٹرس اینڈ اونرس یونین کرگل کی کال پر سوموار کو ضلع میں مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئیں۔ ہڑتال کال کے سبب تمام کاروباری اور…
’مانو ‘میں انٹرنس کی بنیاد پر آن لائن داخلے
سرینگر//مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی’’مانو‘‘ میں جاری تعلیمی سال انٹرنس کی بنیاد پر اردو میڈیم سے بی ٹیک، بی ایڈ، ایم بی اے اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ ریگولر…
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی تبدیلی کا معاملہ
کپوارہ// ہندوارہ میں بارایسوسی ایشن سے وابستہ وکلاء کا احتجاج چوتھے روز کی شام اختتام پذیر ہوگیا ۔وکلاء گزشتہ 4روز سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندوارہ کا فوری طور تبادلہ عمل…
بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے:ساگر /بخاری
سرینگر//نیشنل کانفرنس اور اپنی پارٹی نے محرم الحرام کی مقدس تقریبات کے پیش نظر خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر…
مزید خبرں
متوفی پولیس اہلکاروں کے58 بچوں کے حق میں وظیفہ منظور سرینگر//پولیس سربراہ نے فوت ہوئے پولیس اہلکاروں کے 58بچوں کے حق میں تین لاکھ سے زائد روپوں کی مالی امداد…
لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے دوران تین بل منظور
نئی دہلی //پارلیمنٹ کے ایوان زیریں- لوک سبھا میں پیر کوشدید احتجاج و مخالفت اور ہنگامہ آرائی کے درمیان ، آئینی ترمیم (شیڈولڈ ٹرائبز) آرڈر (ترمیمی) بل 2021 سمیت تین…
پولیس کا کشتواڑ میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوﺅں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
جموں// جموں و کشمیر پولیس نے ضلع کشتواڑ میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوو¿ں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جن دو جنگجوﺅں…
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں مشتبہ جنگجوﺅں کے ہاتھوں بی جے پی سرپنچ اور اس کی بیوی ہلاک
سرینگر//جنوبی کشمیر کے اننت ناگ میں پیر کو مشتبہ جنگجوﺅں نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے وابستہ ایک سرپنچ اور اس کی بیوی کو اُن کے کرایہ کے مکان میں گولیاں…
بی ایس ایف کا پونچھ میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ
جموں// بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھرعلاقے میں جنگجوو¿ں کی ایک کمین گاہ کا پردہ فاش کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ…