الگ الگ حادثوں میں ایک ہلاک ،ایک غرقآب
سرینگر//وادی میں الگ الگ حادثات میں ایک لڑکا ہلاک اور ایک غرقاب ہواجبکہ دومختلف مقامات پر دولاشیں بھی پائی گئیں جس وجہ سے ان علاقوں میں لوگوں میں سراسیمگی پیداہوئی۔گاندربل…
سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کی طویل نظربندی پرحریت(ع) کااظہارتشویش
سرینگر//سیاسی رہنمائوں،کارکنوں اوردیگر کوجموں کشمیراوربھارت کی مختلف جیلوں میں نظربندرکھنے پرحریت کانفرنس(ع) نے تشویش کااظہار کیا ہے۔ایک بیان میں حریت نے کہاکہ بیشتر کشمیری رہنمائوں ، سیاسی کارکنوں اور نوجوانوں…
سرینگرجموں شاہراہ آج بند رہے گی
بانہال//محمدتسکین//ضروری مرمت کے پیش نظر آج سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے بند رہی گی۔ سرینگر جموں شاہراہ پر ضروری مرمت کے پیش نظر آج یعنی بدھ کو…
کووِڈ – 19سے بچائو
بانڈی پورہ میں کورونا کے55مریض:ڈپٹی کمشنر گاندربل+بانڈی پورہ//ہفتہ بھر بیداری مہم کے دوسرے دِن ڈسٹرکٹ اِنفارمیشن سینٹر گاندربل نے کووِڈ۔19 مناسب طرز عمل ( سی اے بی ) کے بارے…
بھاجپاسرپنچ اوراہلیہ کی ہلاکت
سری نگر// اننت ناگ میں گزشتہ روز جنگجوئوں کے حملے میں جاں بحق بی جی پی لیڈر اور اس کی پنچ اہلیہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران نے مہلوکین…
سیاحتی سرگرمیوں کیلئے اقدامات
بارہمولہ //سیاحوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری فلوریکلچر ، گارڈنز اور پارکس شیخ فیاض احمد نے ڈائریکٹر فلوری کلچر فاروق احمد راتھر اور دیگر متعلقین…
سول سوسائٹی فورم کا امتحانی نظام میں تبدیلیوں پرزور
سرینگر// سول سوسائٹی فورم نے حکومت اور بالخصوص کشمیر یونیورسٹی کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ تدریسی کورسوں کے تکمیل میں طوالت کو مدنظر رکھتے ہوئے امتحانات کے…
مزید خبرں
سول سیکریٹریٹ میں متعدد وَفود ملاقی سری نگر// متعدد وَفود اور اَفراد نے آج سول سیکرٹریٹ میں لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے ملاقات کی اور انہیں اَپنی…
ہونزڈ سانحہ کے14ویں روز بھی 19لاپتہ افراد کا کوئی سراغ نہ ملا
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کی تحصیل دچھن کے علاقہ ہونزڈ میں19لاپتہ افراد کی تلاش14ویں روز بھی جاری رہی تاہم آج بھی انکا کوئی سراغ نہ مل سکا۔تلاشی کاروائی میں لگی ٹیموں،جن میںپولیس…
کورونا معاملات میں اضافہ تشویشناک
کشتواڑ//کشتواڑضلع میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ انتظامیہ کیلئے تشویش ناک قرار دیتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر اشوک شرما نے بتایا کہ دوسری لہر کے دوران ضلع سے کورونا…