مہجور نگرپل سے کرسو راجباغ بنڈ کی کشادگی
سرینگر// سرینگر میںمہجور نگرپل سے کرسو راجباغ بنڈ کو کشادگی کرنے والے راستے پر گزشتہ2برسوں سے کام بند ہے،جس کے نتیجے میں اس منصوبے پر کام تعطل کا شکار ہوگیا…
بارہمولہ میں ڈرنیج سسٹم ناکارہ
ْْبارہمولہ// شمالی قصبہ بارہمولہ میں تحصیل روڑ کے نزدیک ڈرین ناکارہ ہونے سے تاجروں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ڈرین کی…
مولوی افتخار حسین انصاری کو 7ویں برسی پرخراج عقیدت
سرینگر// پیپلز کانفرنس نے معروف سیاسی شخصیت مرحوم مولوی افتخارحسین انصاری کو ان کی ساتویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔اس سلسلے میں پارٹی ہیڈ کوارٹر پرایک اجلاس منعقد کیاگیا۔…
اعتماد بڑھانے کیلئے ریاستی درجہ کی بحالی اور چنائو ناگزیر: میر
سرینگر//پردیش کانگریس کے صدر غلام احمد میر نے کہاہے کہ جموںوکشمیرکے دورافتادہ علاقوںمیںرہائش پذیر پسماندہ اور کمزور طبقے تاریک ترین دور میں زندگی بسر کررہے ہیں۔ کے این ایس کے…
جموں وکشمیر اور لداخ میں 93افسران ترقیاب
سرینگر // پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے یو ٹی جموں و کشمیر اور لداخ کے 93 پولیس افسران ،عہدیداروں کے حق میںترقیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔دلباغ سنگھ کی سربراہی…
مزید خبریں
۔کا وفد چیف سیکریٹری سے ملاقیPHDCCI اُبھارے گئے مسائل کو حل کرنے کا یقین دلایا سرینگر //پی ایچ ڈی سی سی آئی کشمیر کے ایک وفد نے بلدیو سنگھ اور…
مشیرراجیو رائے بھٹناگرکا ضلع راجوری کا دورہ
راجوری//لیفٹیننٹ گورنرکے مشیر راجیو رائے بھٹناگر نے آج ضلع کے ترقیاتی منظر نامے کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔مشیر موصوف نے ڈسٹرکٹ کیپکس بجٹ کے تحت…
’اپر الال ‘میں ’جلد‘ کی بیمار یوں کو شفا کرنے کیلئے مقبول قدرتی چشمہ
تھنہ منڈی // سب ڈویڑن تھنہ منڈی سے تقریباً 10 کلو میٹر کے فاصلے پر اپر الال میں تتہ پانی کے مقام پر ایک ایسا چشمہ موجود ہے جس کے…
مینڈھر کی ناڑ پنچایت آج تک براہ راست تحصیل کیساتھ نہ جوڑ سکی
مینڈھر //سب ڈویژن مینڈھر کی پنچایت ناڑ میں ابھی تک رابطہ سڑک جیسی سہولیا ت مکمل طورپر دستیاب نہیں ہے جبکہ اس جدید دور میں بھی پنچایت کو براہ راست…
ناڑ دھوڑیاں ۔سنگیوٹی گلی 3کلو میٹر سڑک کھڈوں میں تبدیل
مینڈھر //سب ڈویژن مینڈھر کے پسماندہ گائوں سنگیوٹ میں جانے والی ناڑ دھوڑیاں تا سنگیوٹ گلی 3کلو میٹر سڑک انتہائی خستہ حال ہونے کی وجہ سے عام لوگوں کو دوران…