جموں وکشمیر میں102 کورونا مثبت، کوئی فوتیدگی نہیں
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 47ہزار85ٹیسٹ کئے گئے جن میں 9مسافروں سمیت مزید 102افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہے۔ متاثرین…
پرینکاگاندھی کی گرفتاری کیخلاف پردیش کانگریس کااحتجاج
سری نگر//کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی کی اترپردیش میں گرفتاری کے خلاف پردیش کانگریس نے احتجاج کرتے ہوئے اترپردیش میںیوگی آدیتہ ناتھ حکومت کو برخاست کرنے کی مانگ کی…
سینٹرل یونیورسٹی میں لیگل ایڈکلنک کاافتتاح
گاندربل//سینٹرل یونیورسٹی کشمیر میں شعبہ قانون کے اہتمام اور ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے تعاون سے ’’آزادی کا امرت مہا اتسو‘‘ کے سلسلے میں لیگل ایڈ کلینک کا افتتاح عدالت…
نابینالڑکیوں کے اسکول کیلئے اراضی کامعاملہ
سرینگر// حکومت نے عدالتی احکامات پر نابینا لڑکیوں کے ایک مخصوص اسکول کو انتظامیہ کی جانب سے اراضی تفویض کرنے میں اعتراض کے معاملے میں چیف سیکریٹری کی صدارت میں5…
بزرگ شہریوں کو قانونی خدمات
پلوامہ//ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی (ڈی ایل ایس اے) پلوامہ نے نیشنل لیگل سروس اتھارٹی آف انڈیا اور جے اینڈ کے لیگل سروس اتھارٹی کے زیراہتمام منگل کوکے سی ای ایف…
بڈگام اورراجوری میںمنشیات مخالف مہم
سرینگر// بڈگام پولیس نے ایک شہری کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے برائون شوگر اور50ہزارروپئے نقدی رقم بر آمدکئے۔پولیس چوکی ہمہامہ نے حیدر پورہ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک…
پیپلز کانفرنس فیصلہ سازی میں نوجوانوں کو شراکت دار بنانے کیلئے پرعزم: وکیل
سرینگر// پیپلز کانفرنس کے سینئر نائب صدر عبدالغنی وکیل نے برمن رفیع آباد میں یوتھ ورکروں کا ایک اجلاس منعقد کیا اور اس بات پر زور دیا کہ پیپلز کانفرنس…
پولیس افسران کا تبادلہ
سرینگر // پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میںتبدیل ہوئے پولیس افسران کے اعزازمیں الوداعی تقاریب کا انعقاد کیاگیا۔ایس ایس پی پلوامہ غلام جیلانی وانی اور ایس ایس پی شوپیاں امرت پال…
گاندربل میں محکمہ جل شکتی کی کارکردگی پر تبادلہ خیال
گاندربل//ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل کرتیکا جیوتسنا نے منی سیکریٹریٹ گاندربل میں جل شکتی محکمہ کے تحت ہونے والے کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لئے ایک میٹنگ کی…
ضلع میں ترقیاتی کاموں کی پیش رفت
بڈگام // ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) چیئرمین بڈگام نذیر احمد خان نے ضلع میں ترقی کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس طلب کیا۔انوہوں نے…