ائر پورٹ پرفوجی گرفتار
بڈگام//سرینگر کے بین الاقوامی طیران گاہ پر سامان کی تلاشی کے دوران فوجی اہلکار کے بیگ سے گولی برآمد ہوئی جس کے فوراً بعد پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔…
جموں وکشمیر میں متاثرین کی تعداد پھر بڑھنے لگی
سرینگر //جموں و کشمیر میں جمعرات کو ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی…
اننت ناگ میں سو فیصد ٹیکہ کاری مکمل
سرینگر /پرویز احمد /جموں و کشمیر میں جمعرات کو مزید 1لاکھ 68ہزار 389افراد کو کورونا مخالف ویکسین دیا گیا ۔جموں و کشمیر میںمجموعی طور پر 1کروڑ 17لاکھ 37ہزار355 میں سے…
موسم سرما کی تیاریوں کا جائزہ
سرینگر // لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کل سول سیکریٹریٹ میں انتظامیہ کے مختلف شعبوں کی موسم سرما کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔لیفٹیننٹ…
کوکرناگ میں کرنٹ لگنے سے خاتون لقمہ ٔ اجل
اننت ناگ//کوکرناگ میں کرنٹ لگنے سے ایک معمر خاتون لقمہ اجل بن گئی۔54 سالہ عائشہ بیگم زوجہ محمد شفیع ڈار کچن میں کھانا بنا رہی تھی جس دوران خاتون کو…
ڈائریکٹر سکمزکی ریٹائر منٹ31دسمبر کو ہوگی،احکامات صادر
سرینگر// ڈائریکٹر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ اور معروف معالج ڈاکٹر اے جی آہنگر31 دسمبر کو سبکدوش ہو رہے ہیں۔ عمومی انتظامی محکمہ کے ڈپٹی سیکریٹری ریاض احمد وانی کی جانب…
پیٹرول اور ڈیزل پھرمہنگا
نئی دلی //ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، جمعرات کو مسلسل چوتھے روز بھی پیٹرول کی قیمت میں 30پیسے فی لیٹر اور ڈیزل فی لیٹر…
حضرت امام حسنؑ کے یوم شہادت پر تقاریب کا اہتمام
سرینگر// حضرت امام حسن مجتبیٰ ؑکا یوم شہادت نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے یں مختلف مساجد ، زیارت گاہوں اور خانقاہوں میں تقریبات کا انعقاد…
حکومت معیاری تعلیم دینے کیلئے پُرعزم:ڈاکٹر سامون
اونتی پورہ//پرنسپل سیکریٹری محکمہ سکل ڈیولپمنٹ ڈاکٹر اصغر حسن سامون کی سربراہی میں ایک وفد نے ڈائریکٹر اسکل ڈیولپمنٹ جے اینڈ کے سدرشن کمار اور دیگر افسران کے ہمراہ جمعرات…
نیشنل کانفرنس میں کئی افراد کی شمولیت
سرینگر//نیشنل کانفرنس پارٹی ہیڈکوارٹر پر دو الگ الگ تقریبات پر سیاسی اور سماجی کارکنوں کے علاوہ کئی نوجوانوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔موصولہ بیان کے مطابق سونہ وار سے…