جُنید متو نے لشکاری محلہ میں سڑک پر میگڈم بچھانے کا افتتاح کیا
سرینگر//سرینگر میونسپل کارپوریشن کے میئر اور اپنی پارٹی یوتھ ونگ صدر جنید عظیم متو نے جمعہ کو اسمبلی حلقہ سونہ وار میں لشکاری محلہ اشبر میں سڑک پر میگڈم بچھانے…
ٹیگور ہال میں مزاحیہ ڈرامہ سے حاضرین محظوظ
سرینگر// ٹیگور ہال سرینگر میں ینگ ڈرامہ ٹسٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک مزاحیہ ڈرامہ پیش کیا گیا جومرکزی وزارت ثقافت کے اشتراک سے پیش کیا گیا۔ ڈرامہ کو شیخ…
سرینگر کیپیکس بجٹ : 425منصوبوں پر کام شروع کردیاگیا
سرینگر //ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے جمعہ کو ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی جس میں ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا جو سال 2021-22کے…
ٹنگمرگ میں ٹریکٹراُلٹنے سے نوعمرلڑکا لقمۂ اجل
ٹنگمرگ //ٹنگمرگ میں ٹریکٹراُلٹ جانے سے ایک کم عمر لڑکا لقمہ اجل بن گیا۔دورافتادہ نملناڈ ٹنگمرگ میں جمعہ شام دیرگئے اُس وقت کہرام مچ گیاجب حجام محلے میں ایک لوڈ…
۔18سال سے زائد کی عمر کے لوگ
سرینگر// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کو مبارکباد دی ہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے یو ٹی میں ویکسینیشن کی…
صدر جمہوریہ کووند کی دراس میں کرگل جنگ یادگار پر حاضری
سرینگر// صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعہ کو لداخ کے دراس علاقہ میں کرگل وار میموریل پر حاضری دے کر کرگل جنگ کے دوران جاں بحق ہونے والے بھارتی…
ڈینگو بخار کی روکتھام کیلئے اقدامات کاجائزہ
سرینگر//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے جموں و کشمیر میں ڈینگو کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں طبی تیاریوں کا جائیزہ لینے کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی…
جموں کشمیرمیں بیروزگاری اورمہنگائی میں اضافہ
سرینگر //سی پی آئی(ایم)کے رہنما یوسف تاریگامی نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں سب سے زیادہ بے روزگاری کی شرح 21.6 فیصد اور افراط زر کی شرح…
الحاق کے وقت دی گئی آئینی ضمانتیں
سرینگر//جموں کشمیرمیں بیگانگی اوربداعتمادی کی فضا متواترمرکزی حکومتوں کی طرف سے یہاں کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کاایفا نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔اس بات کااظہار کرتے ہوئے پیپلزڈیموکریٹک…
طالبان بھی بدل سکتے ہیں لیکن پاکستان نہیں
سرینگر//آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے جمعہ کے روز کہاکہ ہم طالبان کی تاریخ جانتے ہیں،تاہم طالبان بھی بدل سکتے ہیں لیکن پاکستان نہیں۔انہوںنے کشمیرمیں ٹارگٹ کلنگ کوخوف پھیلانے کی…