پنچایت گھر کھیتاں درابہ 10برسوں سے تشنہ تکمیل
سرنکوٹ//سرنکوٹ سب ڈویژن کے درابہ علاقہ میں پنچایت گھر کھیتاں گزشتہ 10برسوں سے تشنہ تکمیل ہے تاہم متعلقہ محکمہ کی جانب سے اس کو مکمل کرنے کےلئے کوئی عملی قدم…
منڈی تمرا میں آٹو حادثے کا شکار
منڈی//تحصیل منڈی کے علاقہ تمرا میں ایک آٹو حادثے کا شکار ہو کر ایک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجہ میں ایک خاتون لقمہ اجل بن گئی جبکہ…
عید میلاد النبی کے حوالے سے تحصیل انتظامیہ کا اجلاس منعقد
منڈی//منڈی میں تحصیل انتظامیہ کی جانب سے عید میلاد النبیکے انتظامات کے حوالے سے آفسران اور منڈی کے ذی شعور لوگوں کاایک اجلاس منعقد کیا گیا ۔تحصیلدار منڈی شہزاد لطیف…
تھنہ منڈی میں مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد
تھنہ منڈی // مسلم ایجوکیشنل ٹرسٹ ہائر سیکنڈری سکول تھنہ منڈی کے زیر اہتمام ادارہ کے 46 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مقابلہ مضمون نویسی سے شاندار آغاز…
غیرمقامیوں کی ہلاکتیں | باعث شرم:الطاف بخاری،غیر انسانی اور وحشیانہ فعل :سنیل شرما
سرینگر// عید گاہ سرینگرمیں ایک غیرریاستی خوانچہ فروش اور لترپلوامہ میں غیرریاستی ترکھان کی ہلاکتوں کی سیاسی جماعتوں نے شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان میں ملوث لوگوں کو فوری…
سرحدی گاﺅں مالٹی میں فوج کا مفت طبی کیمپ
پونچھ //سرحدی ضلع پونچھ کے سرحدی گاو¿ں مالٹی میں فوج کی جانب سے عوام کےلئے ایک مفت طبی کیمپ منعقد کیا گیاجس میں سینکڑوں مریضوں کا طبی معائینہ کرنے کیساتھ…
دیگوار میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
پونچھ//پنچایت دیگوار کے دور دراز علاقہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھارتی جنتا پارٹی کے ضلعی صدر انجینئر محمد رفیق چشتی نے…
سیری بلاک کی منگریٹ رابطہ سڑک خستہ حال
نوشہرہ //نوشہرہ سب ڈویژن کے سرحدی گاﺅں منگریٹ میں جارہی رابطہ سڑک کی انتہائی خراب حالت کی وجہ سے عام لوگوں کو شدید مشکلات درپیش ہیں ۔مقامی لوگوں نے بتایا…
نوشہرہ کے کئی مستحقین ’پی ایم اے وائی ‘سکیم سے باہر
نوشہرہ //سب ڈویژن نوشہرہ میں محکمہ دیہی ترقی و ضلع انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک پردھان منتری اواس یوجنا کو مکمل طورپر لاگو ہی نہیں کیا جاسکا جس کی…
نیشنل کانفرنس کے کارکنوں کو خریدنے کی کوششیں | وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے زر کثیر کا لالچ : ڈاکٹرفاروق
سرینگر//نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے کارکنوں کو خریدنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،اورانہیں دوسری جماعتوں میں…