منفی رویہ سے دل اور دلی کی دوریاں بڑھ گئیں: ہانجورہ
سرینگر//پی ڈی پی نے کہا کہ کل جماعتی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم ہند کی طرف سے دل کی دوریاں اور دہلی سے دوریاں مٹانے میں تضاد نظر آرہا ہے…
مہلوک پولیس اہلکاروں کے لواحقین کی مدد
سرینگر //ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ نے سوموار کو مہلوک پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے حق میں 2.78 کروڑ روپے کی خصوصی فلاحی ایکس گریشیا ریلیف کو منظوری دی…
پولیس اور سول انتظامیہ میں تبادلے
سرینگر// حکومت نے پولیس کے2ڈپٹی انسپکٹر جنرلوں اور ایک آئی ائے ایس افسر سمیت5 افسراں کے تبادلے عمل میں لائے ہیںجبکہ کئی افسراں کو اضافی چارج سے فارغ کیا گیا۔انتظامیہ…
سی بی ایس ای کے10ویں اور12ویں جماعت کے امتحانات
نئی دہلی//عدالت عظمیٰ نے پیر کوکہاکہ وہ18نومبر کواُس درخواست کی سماعت کرے گی جس میں کہاگیاہے کہ سینٹرل بورڈ آف اسکول ایجوکیشن اور کونسل فاردی انڈین اسکول آف سرٹیفیکیٹ ایگزامنیشن…
بڈگام میں ولیج لیول ورکر رشوت لیتے ہوئے گرفتار
بڈگام//بڈگام کے علاقہ سوئیہ بگ میں بلاک دفتر میں تعینات ولیج لیول ورکر 2 ہزار رشوت لیتے ہوئے اینٹی کرپشن بیورو نے گرفتارکرلیا۔اینٹی کرپشن بیورو کو موصول شکایت کے مطابق…
اے ٹی ایم گارڈوں کی اجرتوںمیں کمی ناانصافی: حکیم
سرینگر//پیپلز ڈیموکریٹک فرنٹ سربراہ حکیم یاسین نے جموں وکشمیر بینکATMگارڈوں کی اجرتوں میں مبینہ طور ما ہوا ر2ہزار روپے کی کٹوتی کرنے پر زبردست برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس…
سرینگر جموں شاہراہ حادثہ
ترال//سید اعجاز //سرینگر جموںشاہراہ پرگزشتہ روزسڑک حادثے میںلقمہ اجل بنے والے باپ بیٹی کی میت جب پیر کو علاقے میں پہنچ گئی تو یہاں پورے قصبے میں ماتم کی لہر…
پائین شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی
سرینگر//سرینگر کے پائین شہر میں موبائیل انٹرنیٹ سروس کی معطلی نے جہاں عام لوگوں کو طرح طرح کے مشکلات سے دو چار کر دیا ہے وہی دوسری جانب علاقے میںراشن…
سرینگر کے تاریخی چرچ کی تزئین و آرائش پر کام جاری
سرینگر// سرینگر کے ڈل گیٹ علاقے میں واقع ایک صدی قدیم سینٹ لیوکس چرچ کی شان رفتہ کی بحالی کے لئے تزئین و آرائش کا کام بڑے پیمانے پر جاری…
ہمہامہ میں چوری کا معمہ حل
سرینگر// ہمہامہ میں رہائشی مکان سے لاکھوں روپئے مالیت کے زیورات اڑانے والے 3 نقب زنوں کو پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر اندرمال مسروقہ سمیت گرفتار کیا ۔ ایس…