ترگائین میں پانی کی شدید قلت
کوٹرنکہ //کوٹرنکہ سب ڈویژن کی پنچایت ترگائین میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کی وجہ سے پریشان ہو کر مکینوں نے محکمہ جل شکتی اور ضلع انتظامیہ راجوری…
انجمن اردو صحافت کے اراکین نے جہا نگیر خان کےساتھ تعزیت کی
تھنہ منڈی // ای ٹی وی بھارت اور سی این آئی نیوز چینل کے رپورٹر جہانگیر خان کے والد محمد بشیر خان کی وفات پرانجمن اردو صحافت کے اعلیٰ اراکین…
منجا کوٹ میںٹی 20ٹورنا منٹ اختتام پذیر
منجا کوٹ //منجا کوٹ تحصیل کے موالکلہ علاقہ میں کھیلا جارہا ٹی 20کر کٹ ٹورنا منٹ اختتام پذیر ہو گیا جس میں پیر کلیوہ کنگز نے کامیابی حاصل کر لی…
کرائسٹ سکول پونچھ میںپ ینٹنگ ورکشاپ کا آغاز
پونچھ// آزادی کا امرت مہااتسو کے تحت جموں کشمیر اکیڈمی آف آرٹ کلچر اینڈ لینگوئیجز راجوری پونچھ نے کرائسٹ سکول میں ایک ہفتہ طویل پینٹنگ ورکشاپ کا آغاز کیاجس میں…
پونچھ کے گلی پنڈی گاﺅں میں طبی کیمپ لگایا گیا
پونچھ//ضلع پونچھ کے گاو¿ں گلی پنڈی میں محکمہ صحت کی جانب سے بلاک میڈیکل آفیسر (بی ایم او)منڈی کی قیادت میں علاقہ مکینوں کےلئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا…
کانگریس کارکنوں کا حکومت مخالف احتجاج
نوشہرہ //راجوری ضلع کے سندر بنی سب ڈویژن میں کانگر یس پارٹی کارکنوں نے مرکزی حکومت کےخلاف اور اپنی مانگوں کو لے کر شدید احتجاج کیا ۔پردیش کانگریس کمیٹی کے…
مزید خبریں
سڑک کی تعمیر کے بغیر ہی فنڈز کی وگزاری پنچایت بلنوئی کے مکینوں نے تحقیقات کا مطالبہ کیا جاوید اقبال مینڈھر //مینڈھر سب ڈویژن کی سرحدی پنچایت بلنوئی کے مکینوں…
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں وکشمیر جمناسٹک اکیڈیمی کا اِفتتاح کیا
جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے ایم اے سٹیڈیم میں جموںوکشمیر جمناسٹک اکیڈیمی کا اِفتتاح کیا ۔ یہ نارتھ اِنڈیاکی اعلیٰ ترین جمناسٹک تربیتی سہولیات میں سے ایک ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے…
قومی تعلیمی پالیسی ۔ 2020 کے تحت اعلیٰ تعلیمی نظام میں تبدیلی لانے والی اصلاحات کی جا سکتی ہیں:بھٹناگر
جموں//لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹنااگر نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی ( این ای پی ) 2020 کے تحت اعلیٰ تعلیمی نظام میں تبدیلی آمیز اصلاحات کی جا…
محکمہ دیہی ترقی کے کام پر مقامی لوگوں نے اٹھائے سوال | لاکھوں روپے نکالے گئے ،زمینی سطح پر کام نہ کے برابر،تحقیقات کی مانگ
کشتواڑ//قصبہ کشتواڑ کی ملحقہ پنچایت ہڑیال کی عوام نے محکمہ دیہی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کاغذوں میں جن کاموں کو مکمل دکھایا گیا ہے وہ زمینی سطح پر…