Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

اپوزیشن ملی ٹینسی کے خلاف حکومت کے ساتھ شانہ بشانہ: راہل گاندھی ’کشمیریوں کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے، قوم کو ملی ٹینسی کے خلاف متحد ہونا چاہیے‘

KU Admin
Last updated: April 25, 2025 4:44 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/کانگریس کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ پہلگام میں بعد اپوزیشن پوری طرح حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔سری نگر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہاہماری کل حکومت کے ساتھ ایک ملاقات ہوئی تھی۔ اپوزیشن نے اس حملے کی مذمت کی ہے اور حکومت جو بھی قدم اٹھانا چاہتی ہے، ہم اس کی مکمل حمایت کریں گے۔راہل گاندھی نے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ اس حملے کا مقصد معاشرے کو تقسیم کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ ہر ایک بھارتی متحد ہو۔ ہمیں ملی ٹینٹوں کے ارادے کو ناکام بنانا ہے۔کانگریس رہنما نے ایک زخمی متاثرہ شخص سے ملاقات بھی کی۔
راہل گاندھی نے مزید کہا کہ میری محبت اور ہمدردی ان سب کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں۔ پوری قوم ایک ہو کر ان کے ساتھ کھڑی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ ایسے حملوں کے بعد بے گناہ افراد یا مخصوص برادریوں کو نشانہ بنانا صرف ملی ٹینسی کے ایجنڈے کو ہی فائدہ دیتا ہے۔انہوں نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا اور معصوم کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا۔
انھوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ کچھ لوگ ملک کے دیگر حصوں میں میرے کشمیری بھائیوں اور بہنوں پر حملے کر رہے ہیں۔ یہ وقت ایک دوسرے پر حملہ آور ہونے کا نہیں بلکہ ہمیں ایک ساتھ کھڑا ہونا ہوگا اور ہمیشہ کے لیے ملی ٹینسیکو شکست دینا ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال
پونچھ قصبہ میں آہستہ آہستہ رونقیںبحال ہونا شروع | محفوظ مقامات پر گئے لوگ گھروں کی طرف واپس آنے لگے
پیر پنچال
حد متارکہ پر پاک بھارت فائرنگ | فوج نے پونچھ میں متاثرہ خاندانوں کو امداد فراہم کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا، چاہے وہاں کچھ بھی ہو: ایئر مارشل بھارتی

May 12, 2025
تازہ ترین

آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

May 12, 2025
تازہ ترین

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا

May 12, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?