جموں//جموں شہر کے نروال علاقت میں میں ہوئے دھماکوں کے بعد آج لیفٹیننٹ گورنر سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔
تفصیلات کے مطابق، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اتوار کو ڈپٹی کمشنروں اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پیز) کی ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں جموں و کشمیر پولیس، فوج، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔