عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/کشمیر یونیورسٹی نے جمعہ کے روز اپنی مرکزی اور سیٹلائٹ کیمپسزکے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔یونیورسٹی کے مطابق سرمائی تعطیلات 10 جنوری 2026 سے شروع ہو کر 22 فروری 2026 تک رہیں گی۔
کشمیر یونیورسٹی کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا، یونیورسٹی میں 10 جنوری 2026 سے 22 فروری 2026 تک سرمائی تعطیلات منائی جائیں گی۔
کشمیر یونیورسٹی میں 10 جنوری سے سرمائی تعطیلات کا اعلان