Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

پارمپورہ میں بھیانک آتشزدگی، 30 رہائشی شیڈ خاکستر، فائرمین زخمی

Mazar Khan
Last updated: October 1, 2023 11:16 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر// جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات میں30 رہائشی شیڈ خاکستر ہوئے ہیں
معلوم ہوا ہے کہ پانچ گھنٹوں کی انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے پارمپورہ علاقے میں اتوار اعلیٰ الصبح رہائشی شیڈ سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناًفاناً اپنے متصل مزید کئی ڈھانچوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے نے فوری طورپر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم آگ اس قدر بھیانک تھی کہ ڈیڑھ درجن شیڈ اس کی زد میں آئے۔
نامہ نگار نے بتایا کہ پانچ گھنٹوں کی انتھک کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں 30 رہائشی ڈھانچے تباہ ہوئے اور ان میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر مین زخمی ہوا جس سے علاج و معالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ اتوار کی صبح نماز فجر سے قبل پارمپورہ میں رہائشی شیڈ سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے ۔
انہوں نے بتایا کہ 13فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابوپایا گیا تاہم آگ کی اس واردات میں 30رہائشی شیڈ خاکستر ہوئے ہیں۔
ان کے مطابق آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔
دریں اثنا پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترین

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری

July 7, 2025
تازہ ترین

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل

July 7, 2025
برصغیرتازہ ترین

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?