جموں//جموں بس اڈا پر پیش آٸے ایک حادثے میں پولیس اہلکار کی موت ہوگٸی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، جموں بس سٹینڈ پر ایک پولیس اہلکار کی اس وقت موت ہو گٸی جب وہ ایک سمنٹ مکسر کی زد میں آ گیا۔
موقع پر موجود لوگوں نے اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا تاہم وہ ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی لقمہ اجل بن گیا۔
پولیس نے واقع کا نوٹس لیتے ہوۓ ایک مقدمہ کر لیا ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کیا جاۓ گا۔
جموں: سمنٹ مکسر کی زد میں آ کر پولیس اہلکار کی موت