عشرت حسین بٹ
پونچھ// جموں و کشمیر کے وزیر اعلی عمر عبداللہ نے وزیر جاوید احمد رانا ، مشیر ناصر اسلم وانی ، ترجمان تنویر صادق ،ایم ایل اے سرنکوٹ چوہدری محمد اکرم اور پارٹی کے دیگر سینئرلیڈرا ب کے ہمراہ آج صبح ایم ایل اے پونچھ اعجاز احمد جان کے گھر پونچھ پہنچ اُن کیساتھ تعزیت کا اظہار کیا
واضح رہے گزشتہ روز اعجاز احمد جان کی والدہ عتیقہ جان طویل علالت کے بعد جموںمیں انتقال کر گئیںتھیں اور بعد ازاں پونچھ میں کل ان کی تدفین انجام دی گئیتھی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پونچھ پہنچ کر اعجاز جان سے اظہار تعزیت کیا