Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

ملی ٹینٹ جموں و کشمیر میں امن سے خائف ہیں، متاثرین کو انصاف ملے گا:وزیر اعظم نریندر مودی

KU Admin
Last updated: April 27, 2025 11:54 am
KU Admin
Share
3 Min Read
New Delhi, Apr 26 (ANI): Prime Minister Narendra Modi speaks during the distribution of more than 51,000 appointment letters to newly appointed youth in various Government departments and organisations through video conferencing, in New Delhi on Saturday. (ANI Photo)
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
نئی دہلی/وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اپنے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں پہلگام حملے کا ذکر کرتے ہوئے متاثرین کے خاندانوں کو یقین دلایا کہ انہیں انصاف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ 22 اپریل کا حملہ ظاہر کرتا ہے کہ ملی ٹینٹ جموں و کشمیر میں آتے ہوئے امن سے خائف ہیں اور وہ اس یونین ٹیریٹری کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
وزیر اعظم مودی نے کہا، پہلگام واقعہ ان لوگوں کی مایوسی اور بزدلی کو ظاہر کرتا ہے جوملی ٹینسی کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ ایک وقت جب کشمیر میں سکون واپس آرہا تھا، اسکولز اور کالجز میں رونق بحال ہو رہی تھی، جمہوریت مضبوط ہو رہی تھی، سیاحت میں اضافہ ہو رہا تھا اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع پیدا ہو رہے تھے، تب دشمنوں کو یہ سب ناگوار گزرا۔ ملی ٹینٹ ایک بار پھر کشمیر کو برباد کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا، میں ایک بار پھر پہلگام حملے کے متاثرین کو یقین دلاتا ہوں کہ انہیں انصاف ضرور ملے گا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یہ واقعہ ان کے دل میں گہری تکلیف کا سبب بنا ہے۔انہوں نے کہاپہلگام میں 22 اپریل کو ہونے والا حملہ ہر بھارتی کے دل مغموم کر گیا ہے۔ ہر بھارتی شہری متاثرہ خاندانوں کے ساتھ گہری ہمدردی رکھتا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ملک کا ہر شہری اس حملے پر غم و غصے سے بھرا ہوا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ملی ٹینسی کے خلاف اپنی عزم کو مزید مضبوط کریں۔وزیر اعظم مودی نے عہد کیا کہ بھارت اس حملے کے ذمہ داروں کو ڈھونڈ نکالے گا اور کیفر کردار تک پہنچائے گا۔
گزشتہ پانچ دنوں کے دوران، بھارت نے پاکستان کے خلاف کئی سخت اقدامات اٹھائے ہیں، جن میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی اور پاکستانی سفارتی عملے میں کمی شامل ہے۔ نئی دہلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزاسروسز بھی معطل کر دی ہیں، ان کے جاری شدہ ویزے منسوخ کر دئیےہیں اور انہیں واپس بھیجا جا رہا ہے۔جموں و کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے کم از کم 9 ملی ٹینٹوں کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی رہنما پرہ کے خلاف ”ایم سی سی“ کی خلاف ورزی کا مقدمہ مسترد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?