عظمیٰ ویب ڈیسک
لیہہ/لداخ کی یونین ٹیریٹری انتظامیہ نے انتظامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے 8 چیف اکاؤنٹس آفیسرز (CAOs) اور 31 اکاؤنٹس آفیسرز کے تبادلے اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
جاری کردہ سرکاری حکم نامے کے مطابق یہ تبادلے اور تقرریاں انتظامی امور کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے مقصد سے عمل میں لائی گئی ہیں۔ متعلقہ افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی نئی تعیناتیوں پر ذمہ داریاں سنبھالیں۔
See Order Copy Click Here…..ORDER1-13
لداخ انتظامیہ نے 8 چیف اکاؤنٹس آفیسرز اور 31 اکاؤنٹس آفیسرز کے تبادلے کر دیے