عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر// ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (DSEK) نے جمعہ کو وادی کشمیر کے 60 اسکولوں میں20 جون (ہفتہ) کو21 جون (اتوار) کو ہونے والے NEET,UG:2026دربارہ امتحان سے قبل کلاس ورک معطل کرنے کا حکم دیا۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر (DSEK) کی جانب سے 19جون کوجاری کردہ ایک آرڈر زیر نمبر236-DSEK-2026میں کہاگیاہے کہNEET,UG:2026 امتحان کے آسانی سے انعقاد کے انتظامات کو آسان بنانے کے لیےNEET کے امتحانی مراکز کے طور پر نامزد تمام اسکولوں میں کلاس ورک معطل رہے گا۔کشمیر بھرکے جن اسکولوں میں20اور21جون کو کلاس ورک معطل رہے گا ،ان میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول اننت ناگ، گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ، گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائیر سیکنڈری اسکول بارکپورہ، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول بجبہاڑہ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول دیالگام، جے این وی سیکنڈری اسکول اننت ناگ، گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول کھنہ بل، گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول نانیل، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مٹن، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول عشمقام، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول شانگس، گورنمنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول کوکرناگ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول دیولگام، گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول دیولگام، گورنمنٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول دیولگام ویریناگ، غنی خان میموریل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول چیکیوان گنڈ قاضی گنڈ، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرگفوارہ، ایچ ایس ایس اروانی بجبہاڑا، جی ایچ ایس ایس سنگم اور گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول ڈوروشامل ہیں جبکہ دیگر اسکولوں میں گورنمنٹ ایچ ایس ایس پلہالن بارہمولہ، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول بارہمولہ، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول سوپور، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول بارہمولہ، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول پٹن، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول بڈگام، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول اچگام بڈگام، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول اچگام، گورنمنٹ بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بڈگام شامل ہیں۔ اسکے علاوہ گورنمنٹ بوائز ہائر سکینڈری سکول کپواڑہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ہندواڑہ، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول ہندواڑہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کپواڑہ، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول درگمولہ کپوارہ، گرلز ہائر سیکنڈری سکول پلوامہ، گرلز ہائیر سیکنڈری سکول پلوامہ، بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول پامپوربھی شامل ہے جبکہ ضلع سری نگر میں متاثرہ اداروں میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول کوٹھی باغ، گورنمنٹ سری پرتاپ ہائیر سیکنڈری اسکول، گورنمنٹ ایم پی ایم ایل ہائیر سیکنڈری اسکول، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول نواکدل، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول نواکدل، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول، بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول، بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول، بوائز ہائیر سیکنڈری اسکول نواکدل ، ہائر سیکنڈری سکول شالیمار، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سونوار، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول صورہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول صورہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول زڈی بل، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول زڈی بل، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول نشاط، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول امیراکدل، گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول جواہر نگر، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول راجباغ، کیندریہ ودیالیہ نمبر 1 سری نگر، گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول چھانہ پورہ، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول حضرت بل اور گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول راولپورہ۔ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے متنبہ کیا ہے کہ حکم کی کسی بھی خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے کے خلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔ حکم مجاز اتھارٹی کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔