Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

KU Admin
Last updated: July 2, 2025 11:46 am
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم کریک ڈائون میں میرن صاحب پولیس اسٹیشن جموں نے منشیات کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرکے7 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے جن کی تحویل سے بھاری مقدار میں ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس اسٹیشن میرن صاحب، جموں نے منشیات کے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی تحویل سے 160 گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد، 2 تیز دھار ہتھیار (ٹوکے)، 5 موبائل فون،7 ہزار روپیے نقدی اور ایک سوئفٹ ڈزائر گاڑی ضبط کی گئی ہے۔
ملزموں کی شناخت محمد منشا ولد محمد مرزا ولد گاندھو چوک پھالین منڈل، محمد سلیم ولد غلام حسین ساکن ہتلی موری کٹھوعہ، محمد کبیر ولد غلام رسول ساکن ریاسی، لعل حسین ولد عبدالحسین ساکن الوار پھالین منڈل، محمد مشتاق ولد عبد الحمید ساکن ریاسی، انیل کمار ولد رام دتا ساکن تھلوال پھالین منڈل اور آصف علی ولد شیر باز سکان گجر نگر جموں کے طور پر ہوئی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ کامیاب آپریشن علاقے میں معمول کی ڈیوٹی کے دوران انجام دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کی پوچھ تاچھ سے اس نیٹ ورک کے متعلق مزید جانکاری حاصل ہو سکتی ہے۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن میرن صاحب میں این ڈی پی ایس ایکٹ، آرمز ایکٹ اور بی این ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات درج کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن ایس ڈی پی اور آر ایس پورہ اور ایس پی ہیڈکوارٹرز جموں کی نگرانی میں ایس ایچ او میرن صاحب انسپکٹر جے پال شرما کی قیادت میں انجام دیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ اس ممنوعہ مواد کا ذریعہ اور منزل معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں اور پولیس اس کیس کے اگلے اور پیچھے کے تمام پہلوئوں پر کام کر رہی ہے۔جموں پولیس نے لوگوں سے علاقے میں منشیات سے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں اطلاع دینے کے لئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترین

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?