Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

ہم منشیات سے پاک جموں وکشمیر کے لئے متحد ہیں:عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: June 26, 2025 2:11 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منشیات کے خلاف جنگ کے لئے یک جٹ ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان مواقع کے مستحق ہیں، نشے کی لت میں پڑنے کے نہیں۔انہوں نے کہااس سلسلے میں میری حکومت مضبوط بحالی، بیداری اور نفاذ کے لیے پرعزم ہے۔
وزیر اعلیٰ نے انم باتوں کا اظہار جمعرات کو منشیات کی لعنت اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پرایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہاآج، منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی دن پر، ہم منشیات سے پاک جموں و کشمیر کے لیے متحد ہیں۔ان کا کہنا تھاہمارے نوجوان مواقع کے مستحق ہیں، نشے کی لت میں پڑنے کے نہیں۔
عمر عبداللہ نے مزید کہا میری حکومت مضبوط بحالی، بیداری اور نفاذ کے لیے پرعزم ہے۔انہوں نے کہاآئیے اپنے مستقبل کو مل کر محفوظ رکھیں۔قابل ذکر ہے کہ منشیات کی لعنت اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن ہر سال 26 جون کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منشیات کے استعمال کو ختم کرنے اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے وقف ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس جاری ہندوستان کامشترکہ بیان پر دستخط کرنے سے انکار
برصغیر
حکومت منشیات سے پاک ہندوستان کیلئے پُرعزم:امت شاہ
برصغیر
آپریشن سندھو ۔272 ہندوستانی اور تین نیپالی ایران سے دہلی پہنچے
برصغیر
مہنگائی عروج پر شہروں میں گھر خریدنا غریبوں کی بجٹ سے باہر : راہل
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

لیفٹیننٹ گورنر کی سیاسی قائدین سے ملاقات، امرناتھ یاترا کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

June 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل

June 26, 2025
تازہ ترین

ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج

June 26, 2025
تازہ ترینجموں

جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?