Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول میں محکمہ پشوپالن کاجانکاری کیمپ | زمینداروں کی بھاری شرکت ، مختلف سکیموں کی ملی جانکاری

Towseef
Last updated: June 25, 2025 11:59 pm
Towseef
Share
2 Min Read
oplus_0
SHARE

زاہد بشیر

گول//محکمہ پشوپالن کی جانب سے پنچایت پرتمولہ میں میں ایک جانکاری کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کسانوں، مویشی پال حضرات اور دیہی عوام کو مویشیوں کی بہتر نگہداشت، بیماریوں کی روک تھام اور جدید دودھ پیداوار تکنیکوں سے روشناس کرانا تھا۔اس کیمپ میں ویٹرنری آفیسر ان کے علاوہ مقامی معزز شہریوں و زمینداروں نے شرکت کی اور مقامی کسانوں سے براہ راست بات چیت کی۔ اس موقعہ پر ڈاکٹروں نے یہاں پر موجود لوگوں میں مویشیوں کی صحت کی دیکھ بھال اور باقاعدہ نگہداشت ، اور مختلف بیماریوں کے بچائو ، دودھ کی پیداوار میں اضافہ ، اور متوازن خوراک کی اہمیت سے بھی واقف کرایا ۔ اس موقعہ پر محکمہ پشوپالن و پولٹری کی جانب سے دی جانے والی سرکاری سکیموں کے بارے میں زمینداروں کو جانکاری دی اور لوگوں سے کہا کہ وہ سرکار کی جانب سے دئے جانے والے فائدہ کا بھر پور فائدہ اُٹھائیں ۔ بالخصوص وہ نوجوان لڑکے و لڑکیاں جو پڑھے لکھے ہیں وہ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا کر بیروزگاری کو دور کر سکتے ہیں ۔کیمپ کے دوران مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ کسانوں نے اس موقع پر کئی سوالات کیے جن کا افسران نے تسلی بخش جواب دیا۔ محکمہ نے یہ یقین دہانی بھی کرائی کہ دیہی علاقوں میں ویٹرنری سہولیات مزید بہتر بنائی جائیں گی۔کسانوں اور مقامی لوگوں نے محکمہ کا شکریہ ادا کیا اور مطالبہ کیا کہ ایسے کیمپس آئندہ بھی وقتاً فوقتاً منعقد کیے جائیں تاکہ وہ جدید جانکاری حاصل کر سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج
تازہ ترین
جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا
پیر پنچال
ریاستی درجے کی بحالی پر فوری طورپر حتمی فیصلہ لیا جائے: عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

مڑواہ کشتواڑمیں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع | راجوری ایل او سی پر انسداد ملی ٹینسی آپریشن دوسرے روز بھی جاری

June 26, 2025
خطہ چناب

گول کے جمن گاگر ہ روڈ کی حالت ابتر | تھوڑی سی بارش پربھی عوام کو رونا پڑتا ہے،کوئی سننے والا نہیں

June 25, 2025
خطہ چناب

گندوہ جائی سڑک حادثہ ،جے سی بی آپریٹر جاں بحق

June 25, 2025
خطہ چناب

کالنئ دریا میں ایک نوجوان غرقاب

June 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?