Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پیر پنچال ادبی فورم بانہال کی جانب سے ادبی تقریب کا انعقاد ممبر اسمبلی بانہال کے ہاتھوں ڈاکٹر ظاہر بانہالی کی دو کتابوں کی اجرائی

Towseef
Last updated: June 25, 2025 12:15 am
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// نامور ادیب اور شاعر رند شمس بانہالی کی یاد میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد ہائیر سیکنڈری سکول بوائز بانہال میں کیا گیا جس کی صدارت ممبر اسمبلی بانہال حاجی سجاد شاہین نے کی جبکہ پرنسپل ہائیر سکینڈری سکول بانہال عبدالرشید گیری ، نامور شاعر ،ادیب اور خطاط اور سابقہ زونل ایجوکیشن آفیسر عبدالخالق گنائی ، رینج آفیسر بانہال راسخ وحید عرف سرجیل بانہالی ، نذیر احمد مخدومی ، ڈاکٹر شبنم رفیق اور فردوس عباسں مہمان ذی وقار اور مہمانان خصوصی کے طور ایوان صدارت میں براجمان تھے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ظاہر بانہالی کی دو کتابوں کی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی اور اپنے مرحوم ساتھی شمس الدین وانی المعروف رند شمس بانہالی کے کشمیری اور اردو ادبی خدمات کو یاد کیا گیا اور ان کے حق میں اللہ کے حضور دعائے مغفرت پیش کی گئی ۔پیر پنجال ادبی فورم کیطرف سے کلچرل اکادمی کے تعاون سے منعقد کی گئی یہ ادبی تقریب تین نشستوں پر مشتمل تھی اور اس ادبی تقریب کا آغاز ارشاد علی نائیک نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ نعتیہ کلام بہار احمد بہار بانہالی نے پیش کیا۔ ڈاکٹر ظاہر بانہالی اور انجمن کے اراکین نے مہمانو ں کا استقبال کیا۔ممبر اسمبلی بانہال حاجی سجاد شاہین کی صدارت میں اس ادبی کی پہلی نشست میں ڈاکٹر ظاہر بانہالی کی دو کتابوں ،” کشمیری زبان و ادب میں طنز و مزاح” اور’ ’آبشار “کی رسم اجرائی انجام دی گئی ۔ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں ڈاکٹر ظاہر بانہالی کو خلعت شاہین ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ پیر بہار احمد بہار بانہالی کو اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ اس ادبی تقریب میں شاعر و ادیب محمد یوسف بمبور نے ڈاکٹر ظاہر بانہالی کی دونوں کتابوں کے حوالے سے اپنا تحریر کیا ہوا ایک مقالہ پیش کیا ۔پیر پنجال فورم بانہال کے اس ادبی تقریب کی دوسری نشست میں محفل موسیقی میں معروف گلوکار ، موسیقار و شاعر بہار احمد بہار ،بہارا حمد میر ، عبدالوحید مطرب، خورشید احمد آخون، سامر بیگ المعروف سام کشمیری وغیرہ نے اپنے ساز و آواز کے ساتھ موجود سامعین کو محظوظ کیا ۔ تیسری اور آخری نشست میں محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں وادی کشمیر ، وادی چناب بانہال کے اکناف واطراف اور رام بن سے آئے معزز شعراء و ادباء اور ادب نوازوں نے شرکت کی۔ ڈاکٹر شبنم رفیق نے اپنے خطبے میں پیر پنچال ادبی فورم کے کام اور ادبی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں ان کی کاوشوں کی سراہنا کی جبکہ ممبر اسمبلی بانہال گول الحاج سجاد شاہین نے اپنے صدارتی خطبے میں پیر پنچال ادبی فورم اور خاص کر ڈاکٹر ظاہر بانہالی کی ادبی اور سماجی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر بانہالی اور ان کی انجمن پیر پنجال ادبی فورم کی ادبی خدمات ہمارے ادباء ، شعراء اور دانشوروں کے سرمایہ کے تحفظ کے ضامن ہیں اور یہ لوگ اُردو اور کشمیری علم و ادب کی آبیاری میں اپنا کردار ادا کرکے اسے آگے بڑھانے میں زمینی سطح کا کلیدی کام انجام دے رہے ہیں۔ ممبر اسمبلی بانہال سجاد شاہین نے خطہ چناب میں کام کرنے والی ادبی انجمنوں خاص کر اب ڈویژن بانہال کے دور علاقوں میں ادب کی خدمت میں سرگرداں بومبرن باغ ، کاشر بزم ادب مہو ، رنگہ آب بزم ادب منگت وغیرہ کی ادبی اور علمی خدمات کی بھی سراہنا کی ۔ ممبر اسمبلی بانہال نے آنے والے وقت میں بانہال میں ایک آڈیٹوریم تعمیر کرنے اور کلچر اکیڈمی کا سب آفس کھولنے کی یقین دھانی کرائی ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جیل میں مقید سابق امیر جماعت اسلامی کی صحت ناساز ،الطاف بخاری نے کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل
تازہ ترین
ادھم پور میں جاری تصادم میں ایک ملی ٹینٹ جاں بحق : فوج
تازہ ترین
جموں کے عوام کو 9 اگست 2019 کے فیصلوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
راجوری، پونچھ اور ڈوڈہ میں موسلا دھار بارشوں اور بادل پھٹنے کے سبب دو بچوں سمیت تین افراد ہلاک، چار کو بچا لیا گیا
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

مڑواہ کشتواڑمیں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع | راجوری ایل او سی پر انسداد ملی ٹینسی آپریشن دوسرے روز بھی جاری

June 26, 2025
خطہ چناب

گول کے جمن گاگر ہ روڈ کی حالت ابتر | تھوڑی سی بارش پربھی عوام کو رونا پڑتا ہے،کوئی سننے والا نہیں

June 25, 2025
خطہ چناب

گول میں محکمہ پشوپالن کاجانکاری کیمپ | زمینداروں کی بھاری شرکت ، مختلف سکیموں کی ملی جانکاری

June 25, 2025
خطہ چناب

گندوہ جائی سڑک حادثہ ،جے سی بی آپریٹر جاں بحق

June 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?