Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ایس ڈی ایم گول کی گریف حکام سے میٹنگ گول بازار کی حالت کا جائزہ لیا ، جلد بہتربنانے کی یقین دہانی

Towseef
Last updated: June 19, 2025 12:16 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

زاہدبشیر

گول//سب ڈویژنل مجسٹریٹ گول، امتیاز نے منصف کورٹ سے ہسپتال تک بارڈر سڑکوں، پلوں اور نالیوں کی دیکھ بھال کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ کا مقصد عوام کی سہولت اور حفاظت کے لیے بہتر سڑکوں اور انفراسٹرکچر کو یقینی بنانا تھا۔اس اجلاس میں جونیئر انجینئر اجیت چورسیہ، بی آر او گول بدھن کے سی ایس مینا، اور او آئی سی 52 آر سی سی رام بن گول سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔میٹنگ کے دوران ایس ڈی ایم نے سڑکوں کی دیکھ بھال اور انفراسٹرکچر کی ترقی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ گول بازار میں نالیوں کو بہتر بنایا جائے گا اور جو پلیاں بند پڑی ہیں ان کو بھی کھول کو نکاسی آب کو بہتر بنایا جائے گا جس سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے ۔ایس ڈی ایم نے اس بات پر زور دیا کہ لوگوں اور اشیاء کی آسان اور محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے سڑکوں کی مناسب حالت کو برقرار رکھنا نہایت ضروری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہرونی بڈگام میں دلخراش حادثہ ، ٹیوب ویل میں گرنے سے 6سالہ کمسن جاں بحق، بہن کی حالت تشویشناک
تازہ ترین
اودھم پور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
سرینگر میں بطور سُنار کام کر رہے مغربی بنگال کے ایک شخص کی پراسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین
حکومت ریزرویشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایک واضح ٹائم لائن طے کرے: الطاف بخاری
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

رام سڑک حادثہ میں10زخمی،3کی حالت نازک

June 19, 2025
خطہ چناب

گول آئی ٹی آئی روڈکی حالت ابتر | ایک سال سے ڈھہ گیا ڈنگا نہیں لگا ، محکمہ خواب خرگوش میں

June 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری

June 18, 2025
خطہ چناب

مہو سے ولو تک سڑک رابطہ نہ ہونے سے ہزاروں لوگوں کو مشکلات کا سامنا لوگوں کی ہسپتال ، پلوں اور حفاظتی بنڈوں کی تعمیر اور راشن سٹور کو فعال بنانے کی حکام سے اپیل

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?