Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

چناب برد ہوئے 2کمسن بھائیو‌ں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

Towseef
Last updated: June 16, 2025 12:23 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

اشتیاق ملک

ڈوڈہ //گذشتہ روز ضلع صدر مقام ڈوڈہ سے چند ہی کلومیٹر کی دوری پر واقع پل ڈوڈہ کے مقام پر دو کمسن بھائی کرکٹ کھیلنے کے دوران دریائے چناب میں غرقاب ہوئے جن کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔اطلاعات کے مطابق پولیس، ایس ڈی آ رایف و سیول انتظامیہ نے مقامی رضا کار تنظیموں کے ساتھ دوسرے روز بھی مشترکہ طور پر تلاش کیا لیکن دیر شام تک کوئی سراغ نہیں ملا۔واضح کہ گذشتہ روز پل ڈوڈہ کے مقام پر دو بھائی ابرار احمد (10)و اسرار احمد (12)ولد فاروق احمد کرکٹ کھیل رہے تھے جس دوران وہ گیند کی تلاش میں دریائے چناب میں جاگرے۔اس حادثہ کے فوراً بعد ڈپٹی کمشنر ڈوڈہ ہرویندر سنگھ و پولیس کے اعلیٰ افسران جائے وقوعہ پر پہنچے اور تلاش کاروائی شروع کی تاہم آج دوسرے روز بھی ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک میں کورونا انفیکشن سے 11 مریضوں کی موت، کل ایکٹو کیسز کم ہو کر 7264 رہ گئے
برصغیر
ہندوستان اور قبرص اسٹریٹجک شراکت داری کے لیے روڈ میپ تیار کریں گے: مودی
برصغیر
ایران میں گزشتہ 65 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 244 لوگوں کی موت
بین الاقوامی
مرکز ایران میں پھنسے جموں و کشمیر کے طلبا کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کر رہا ہے: رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ٹھاٹھری کلہوتراں شاہراہ پر ٹاٹا سومو و ہونڈا گاڑی کے درمیان ٹکر ۔3خواتین سمیت 12افراد زخمی ،10جی ایم سی ڈوڈہ منتقل

June 16, 2025
خطہ چناب

شدت کی گرمی سے نجات پانے کیلئے سیاحتی مقامات پر لوگوں کی بھاری بھیڑ

June 16, 2025
خطہ چناب

ٹھٹھارکہ۔سنگلدان سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان محکمہ تعمیرات عامہ اور پی ایم جی ایس وائی پر لگایا غفلت شعاری کا الزام

June 15, 2025
خطہ چناب

شدیدبارشوںکے بعد انتظامیہ نے لیاگول بازارکاجائزہ | نالیوں وپلیوں کو جلد کھولنے کی دی یقین دہانی ، غیرقانونی تجاوزات کو ہٹایاجائیگا:تحصیلدار

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?