Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شدیدبارشوںکے بعد انتظامیہ نے لیاگول بازارکاجائزہ | نالیوں وپلیوں کو جلد کھولنے کی دی یقین دہانی ، غیرقانونی تجاوزات کو ہٹایاجائیگا:تحصیلدار

Towseef
Last updated: June 14, 2025 11:47 pm
Towseef
Share
2 Min Read
oplus_1024
SHARE

زاہد بشیر

گول//گزشتہ روز شدید بارشوں میں دکانداروں کے ساتھ ساتھ زمینداروں و عام شہریوں کو بھی شدید نقصان ہوا ہے جس کے چلتے آج انتظامیہ نے گول بازار کا جائزہ لیا ۔ تحصیلدار گول ہرجیت سنگھ ، نائب تحصیلدار گول ، صدر بیوپارمنڈل ودیگر معزز شہریوں کے ہمراہ گول بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ روز شدید بارشوں کی وجہ سے دکانداروں کو ہوئے نقصان کا جائزہ لیا ۔ اس دوران تحصیلدار نے گول بازار میں نکاسی آب کا بھی جائزہ لیا ۔ تحصیلدار نے اس موقعہ پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک دو دن کے اندر اندر گول بازار میں نالیوں کو صاف کیا جائے گا اور جو پلیاں بند پڑی ہوئی ہیں ان کو بھی کھولا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں بھی غیر قانونی طور پر سڑکوں پر تعمیراتی میٹریل و نا جائز تجاوزات ہے اُس کو بھی ہٹایا جائے گا اور عوام کو چاہئے کہ وہ جلد از جلد خود ہی اپنا میٹریل کو سڑکوں کو ہٹائے ۔ انہوں نے اس موقعہ پر گول بازار میں دکانداروں کے نقصانات کے بارے میں کہا کہ اس کا تخمینہ لگایا جائے گا اور انہیں امداد دی جائے گی اور اس کے علاوہ بارشوں سے جہاں جہاں بھی لوگوں کا نقصان ہوا ہے اس کا تخمینہ لگا کر انہیں بھی اعلیٰ حکام تک پہنچایا جائے گا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

چناب برد ہوئے 2کمسن بھائیو‌ں کی تلاش دوسرے روز بھی جاری

June 16, 2025
خطہ چناب

ٹھاٹھری کلہوتراں شاہراہ پر ٹاٹا سومو و ہونڈا گاڑی کے درمیان ٹکر ۔3خواتین سمیت 12افراد زخمی ،10جی ایم سی ڈوڈہ منتقل

June 16, 2025
خطہ چناب

شدت کی گرمی سے نجات پانے کیلئے سیاحتی مقامات پر لوگوں کی بھاری بھیڑ

June 16, 2025
خطہ چناب

ٹھٹھارکہ۔سنگلدان سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان محکمہ تعمیرات عامہ اور پی ایم جی ایس وائی پر لگایا غفلت شعاری کا الزام

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?