Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شمالی ہند میں گرمی کا قہر | راجستھان میں درجہ حرارت 49ڈگری کے پار

Towseef
Last updated: June 14, 2025 11:04 pm
Towseef
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//پورا شمالی ہند اس وقت شدید گرمی اور لو کی زد میں ہے۔ دہلی، راجستھان، ہریانہ، اتر پردیش سے لے کر بہار تک لوگ گرمی سے بے حال ہیں۔ جمعہ کو ملک بھر میں 22مقامات پر درجہ حرارت 44 ڈگری سیلسیس یا اس سے زیادہ درج کیا گیا۔ راجستھان کے گنگا نگر میں اس موسم کا سب سے گرم دن رہا اور یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 49.4ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا جو معمول سے 8ڈگری زیادہ ہے۔ اومس اور گرمی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ بیمار پڑ رہے ہیں۔ شدید گرمی کی وجہ سے اب تک اتر پردیش میں 17 اور پنجاب میں 2 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چرو میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.6 ڈگری، جیسلمیر میں 46.9 ڈگری، بیکانیر میں 46.4 ڈگری، جودھپور میں 46.3 ڈگری، فلودی و باڑمیر میں 46.2 ڈگری، پلانی میں 45.4 ڈگری، لون کرنسر میں 45.2 ڈگری، پالی و فتح پور میں یہ 45 ڈگری، چتوڑ گڑھ میں 44.9 ڈگری، سنگریا میں 44.6 ڈگری، جھنجھنوں میں 44.5 ڈگری، ناگور میں 44.4 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ راجدھانی جئے پور میں جمعہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.5 ڈگری سیلسیس رہا۔محکمہ موسمیات نے امید ظاہر کی ہے کہ ہفتہ سے ملک کے کئی علاقوں میں مانسون سے پہلے موسمی سرگرمیاں شروع ہونے سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت مل سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق آج راجستھان کے ادئے پور، کوٹا، جئے پور اور بھرت پور ڈویژن کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت میں دو سے تین ڈگری کمی آنے کا امکان ہے۔وہیں بہار میں مانسون کی تاخیر سے لوگ کافی پریشان ہیں۔ پہلے پیشن گوئی تھی کہ مانسون 13 سے 15 جون کے درمیان آئے گا، لیکن اب آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ 16 جون کو مانسون دستک دے سکتا ہے۔ بہار کے لوگوں کو ابھی کچھ دنوں اور شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔جھارکھنڈ میں بھی گرمی اور اومس نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ رانچی میں درجہ حرارت 34 ڈگری، جمشید پور میں 35.8، ڈالٹن گنج میں 40.1، بوکارو میں 36.5 اور چائباسا میں 35.8 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ آئی ایم ڈی نے 15 سے 18 جون کے درمیان یہاں ہلکی سے درمیانی بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 14 جون کو کئی علاقوں میں تیز ہوائیں، گرج اور بجلی گرنے کا خدشہ ہے۔
جنوبی ہند کی ریاست آندھرا پردیش میں شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ وہیں تلنگانہ اور رائل سیما پر بنا طوفان شمالی اندرونی کرناٹک کی طرف بڑھ رہا ہے۔
ایسے میں اگلے پانچ دنوں تک ساحلی آندھرا پردیش، ینم اور رائل سیما میں گرج، بجلی اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پی ایم مودی کا پاکستان کو واضح پیغام | ہندوستانی خون بہانے کیلئے نہیں جو بھی ہمت کرے گا اسے سزا دی جائے گی: امیت شاہ

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کے حوالے سے وزیر خارجہ سے عمر عبداللہ کی بات چیت

June 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا لیہہ کا تین روزہ دورہ، ترقیاتی سرگرمیوں کا لیا جائزہ

June 15, 2025
برصغیر

جموں و کشمیر میں اضافہ نہیں | ملک میں 7400 سرگرم کیس

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?