Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وادی کشمیر میں سیاحت کی بحالی کیلئے آرینزگروپ آف کالجز کی ڈل جھیل میں شکارا دوڑ کا انعقاد

Mir Ajaz
Last updated: June 11, 2025 10:05 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// پہلگام حملے کے بعد وادی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بدھ کو یہاںڈل جھیل میں شکارا ریس کا انعقاد کیا گیا۔حکام نے بتایا کہ جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے دوڑ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کا اہتمام چندی گڑھ میں قائم آرینزگروپ آف کالجز نے کیا تھا۔ڈاکٹر انشو کٹاریہ، چیئرمین، آرینز گروپ نے تقریب کی صدارت کی۔ تقریباً 50 شکاروں نے “کشمیر میں آریائیز آپ کا استقبال” کے تھیم پر ریس میں حصہ لیا۔یہ ریس جموں و کشمیر کے سیاحتی شعبے کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی تھی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ یہ منفرد اقدام جموں و کشمیر کی سیاحتی صلاحیت کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا”یہ ریس صرف ایک تقریب نہیں ہے، یہ ہمارے جموں و کشمیر کے امن، اتحاد اور بے مثال خوبصورتی کا جشن ہے۔ اس طرح کی سرگرمیوں کو فروغ دینے سے جموں و کشمیر کے ارد گرد نئی داستانیں تخلیق کرنے میں مدد ملتی ہے، مثبت توجہ مبذول ہوتی ہے اور سیاحت کو فروغ ملتا ہے،” ۔وزیر نے ادارے کے طلبا اور انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس نے دہشت گردی کے حملے کے بعد مثبت کردار ادا کیا ہے۔منتظمین نے کہا کہ کشمیر زمین پر ایک جنت ہے اور ہمیشہ رہے گا، جو منفی واقعات سے متاثر نہیں ہوگا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایس کے آئی سی سی سرینگر میں 16 جون سے دو روزہ سائبر سیکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کا آغاز ہوگا
تازہ ترین
بھیمداسہ میں اچانک مکان کو لگی آگ
خطہ چناب
طوفانی بارشوں سے آیاگول بازار زیر آب | دکانوں ، زرعی اراضی کو پہنچا شدید نقصان
خطہ چناب
سمبڑ ، بجھمستہ ، ورنال اور پلباس میں بنیادی سہولیات کا فقدان | لوگ پریشان،مختلف محکموں پرانہیں نظر انداز کرنے کا الزام
خطہ چناب

Related

سپورٹس

مہو کے تراجبلن میں ممبر اسمبلی کا مہو ویلی پریمئر لیگ کا افتتاح تراجبلن میں کھیل کے میدان کی ترقی کی جائے گی اور سڑک رابطے سے جوڑا جائیگا:سجاد شاہین

June 13, 2025
سپورٹس

احمد آباد طیارہ حادثہ کرکٹ کی دنیا غمزدہ، اسٹار کھلاڑیوں نے کیا افسوس کا اظہار

June 13, 2025
سپورٹس

اینڈرسن 11سال بعد ٹی20کیلئے میدان میں

June 13, 2025
سپورٹس

بابر بِگ بیش میں سکسرز کیلئے کھیلیں گے

June 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?