Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

قربانی جانوروں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ مویشی منڈیوں میں گہما گہمی

Mir Ajaz
Last updated: June 4, 2025 11:36 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//عید الاضحیٰ کی آمد جیسے جیسے قریب آ رہی ہے ، وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں قائم مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش بڑھتا جا رہا ہے اور سب سے بڑی اور نمایاں منڈی اس وقت شہر سری نگر کے عیدگاہ علاقے میں نظر آتی ہے ، جہاں روزانہ ہزاروں لوگ قربانی کے جانوروں کی خریداری کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔عید گاہ کی مویشی منڈی میں کشمیر کے مختلف اضلاع بشمول شوپیاں، پلوامہ، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور کپواڑہ سے بیوپاری اپنے جانور لے کر پہنچے ہیں۔ بکرے ، بھیڑ اوربیل کی درجنوں اقسام یہاں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہیں، جن کی قیمتیں جانوروں کی نسل، وزن اور صحت کے مطابق مختلف ہیں۔منڈی میں موجود خریداروں کا کہنا ہے کہ اس سال جانوروں کی قیمتوں میں گزشتہ برس کی نسبت خاطر خواہ اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔منظور احمد، جو اپنے بیٹے کے ہمراہ ایک بکرے کی خریداری کے لیے آیا تھا، نے بتایا:‘ہم ہر سال یہاں آتے ہیں، مگر اس بار بکروں کی قیمت 20 ہزار سے شروع ہو کر 50 ہزار تک جا رہی ہے ۔ پچھلے سال یہی جانور 10 سے 15 ہزار میں مل جاتا تھا۔’شوپیاں سے آئے ایک بیوپاری غلام نبی نے بتایا:‘ہم نے ان جانوروں کی پرورش پورے سال کی ہے ۔ چارے ، ویکسین، اور گاڑی کرایے پر لے کر یہاں تک لانا آسان کام نہیں ہے ۔’انتظامیہ کی جانب سے منڈی میں نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ عید گاہ کے وسیع میدان کے باہر پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاکہ ٹریفک کو منظم رکھا جا سکے اور منڈی میں کسی بھی قسم کی بدنظمی سے بچا جا سکے ۔ بچوں میں خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے ، جو اپنی پسند کے جانوروں کے ساتھ سیلفیاں لیتے نظر آتے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری میں قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے لوگ امڈ پڑے قربانی کے جانوروں کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں بھی تیزی، منڈی میں گہما گہمی عروج پر
پیر پنچال
ڈی سی اور ایس ایس پی راجوری نے مرکزی عیدگاہ کا دورہ کیا
پیر پنچال
عید سے قبل پونچھ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی کا جائزہ لیا گیا
پیر پنچال
ڈی آئی جی راجوری پونچھ رینج نے ایچ ایس تھنہ میں عوامی دربارلگایا عام لوگوں کو درپیش مشکلات کا جائزہ لیا ،مو قعہ پر ہی کئی مسائل کا ازالہ کیاگیا
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صاف ستھرے مستقبل کی جانب ایک قدم ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈکی ارتھ ٹی کی نقاب کشائی

June 6, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریزرو بینک آف انڈیا کا بڑا فیصلہ پالیسی ریٹ میں کمی، گھر اور کار قرض سستے ہوں گے

June 6, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بازاروں میں محدود گہما گہمی،قصابوں اور بیکری دکانوں پر رش عیدالاضحیٰ پر محتاط خریداری

June 5, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جل جیون مشن کے تحت زیر التواء ادائیگیاں ٹھیکہ داروں کا انجینئرنگ کمپلیکس راجباغ میں احتجاجی دھرنا

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?