Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

Mir Ajaz
Last updated: June 2, 2025 11:00 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ایجنسیز

سڈنی/یو این آئی/آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر گلین میکسویل نے پیر کو ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا۔میکسویل نے آج فائنل ورڈ پوڈ کاسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ سال 2022 میں پیر ٹوٹنے کے بعد سے ون ڈے کرکٹ میں خود کو غیر آرام دہ محسوس کر رہے تھے ۔ اس سے ٹیم کو نقصان ہو رہا تھا۔ اس لیے میں نے ون ڈے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم وہ بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے دستیاب رہیں گے ۔میکسویل نے کہا کہ میں نے محسوس کیا کہ میرے جسم کا ردعمل ٹیم کو نقصان پہنچا رہا ہے ، میں نے اس بارے میں چیف سلیکٹر جارج بیلی سے بات کی، ہم دونوں نے 2027 کے ورلڈ کپ پر بات چیت کی، میں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میں اس وقت تک کھیل سکوں گا، اب وقت آگیا ہے کہ اس جگہ کے لیے کسی اور کھلاڑی کو تیار کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ اگر میں بہتر محسوس کروں گا تو میں اپنی جگہ نہیں چھوڑوں گا، میں صرف خود غرضی کی وجہ سے چند سیریز کے لئے موجود نہیں رہنا چاہتا، ٹیم درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور یہ فیصلہ انہیں اگلے ورلڈ کپ پلان کے لیے بہتر راستہ فراہم کرے گا۔ میکسویل نے ون ڈے کرکٹ میں 33.81 کی اوسط سے 3990 رن بنائے ہیں اور 149 میچوں میں 77 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ 2011 میں انہوں نے آسٹریلیائی ڈومیسٹک ون ڈے کرکٹ میں صرف 19 گیندوں میں تیز ترین نصف سنچری بنائی۔ انہوں نے 2023 کے ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف 201 ناٹ آؤٹ کی تاریخی اننگز کھیلی جو کسی بھی نان اوپنر کی جانب سے بنائی گئی پہلی ڈبل سنچری ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وزیر اعظم نریندرمودی ریاسی پہنچے،چناب ریل برج کا دورہ کیا
تازہ ترین
کشمیر میں دو الگ الگ سڑک حادثوں میں 2 افراد کی موت ,5 دیگر زخمی
تازہ ترین
بیلوارڈ روڈ پر حادثہ، نوجوان جاں، 4دیگر زخمی
تازہ ترین
مغل شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثے میں پولیس اہلکار جاں بحق آبائی گاؤں میں سرکاری اعزازاور پُر نم آنکھوں کیساتھ سپرد خاک
پیر پنچال

Related

سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?