Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

مہاراشٹر میں 45، گجرات میں 15نئے کورونا کیس درج

Towseef
Last updated: May 24, 2025 11:11 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ممبئی //کورونا کے بڑھتے معاملوں نے بیرون ممالک کے بعد اب ہندوستان میں بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔ دنیا کے کئی ممالک میں کووڈ-19 کا نیا ویریئنٹ جے این 1 تیزی سے پھیل رہا ہے۔ مہاراشٹر، کیرالہ، دہلی، گجرات، ہریانہ اور کرناٹک میں لگاتار نئے کیسز ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔ کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے کئی ریاستوں میں محکمہ صحت نے ایڈوائزری بھی جاری کر دی ہے اور اسپتالوں کو الرٹ پر رہنے کا حکم صادر کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 45 معاملے سامنے آئے ہیں، جس نے لوگوں میں خوف کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مہاراشٹر میں جو 45 نئے کورونا کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، ان میں سب سے زیادہ 35 کا تعلق ممبئی سے ہے۔ جنوری 2025 سے اب تک مہاراشٹر میں مجموعی طور پر 6819لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کروایا گیا ہے، جن میں 210 پازیٹو ملے ہیں۔ ممبئی میں مجموعی طور پر 183 پازیٹو مریض ملے، جن میں سے 81 صحتیاب ہو چکے ہیں اور بقیہ میں ہلکی علامتیں موجود ہیں۔ یعنی گھبرانے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے، لیکن احتیاط کا دامن بھی نہیں چھوٹنا چاہیے۔گجرات میں صرف جمعرات (22مئی)کو کورونا کے 15 معاملے درج کیے گئے، جبکہ کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے گزشتہ دنوں مطلع کیا کہ مئی ماہ میں کووڈ-19 کے 182 معاملے ریاست میں درج کیے گئے ہیں۔ بعد میں ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ کیرالہ میں یکم مئی سے اب تک 273 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کیرالہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور نگرانی بھی بڑھ گئی ہے۔ کرناٹک میں بھی کورونا کے کئی فعال کیسز ہیں۔ 23 مئی کو ہی بنگلورو میں 9 ماہ کا بچہ کووڈ پازیٹو پایا گیا ہے۔ غازی آباد میں بھی کورونا کے 4 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں۔ملک کی راجدھانی دہلی میں اس وقت کووڈ کے 23 فعال معاملے ہیں۔ دہلی کے وزیر صحت پنکج سنگھ نے اس سلسلے میں محکمہ صحت کو الرٹ رہنے کی ہدایت دے دی ہے۔ اسپتالوں کے لیے ایڈوائزری بھی 23 مئی کو جاری کیا گیا جس میں کئی احتیاطی قدم اٹھانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پھر بھی حقیقت یہی ہے کہ ہندوستان میں ابھی کورونا کا پھیلاو اس تیزی سے نہیں ہو رہا ہے، جتنا کہ ہانگ کانگ اور سنگاپور جیسے ممالک میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تھائی لینڈ اور چین میں بھی حالات فکر انگیز ہو گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شرپسند عناصر کی جانب سے غلط استعمال کا خدشہ | بھدرواہ میں 74موبائل ٹاوروں پر انٹرنیٹ معطل
جموں
بانہال حادثہ میںموٹر سائیکل سوار نوجوان لقمہ اجل
خطہ چناب
رام بن ۔ بانہال سیکٹر میں بارشیں | گرمی سے قدرےراحت،ٹریفک کی روانی جاری
خطہ چناب
چھاترو کشتواڑ میں تیسرے روز بھی آپریشن جاری
جموں

Related

برصغیر

چھتیس گڑھ میں 24نکسلیوں کی خودسپردگی

May 24, 2025
برصغیر

سٹے بازی پر سپریم کورٹ فکرمند | مرکز سے جواب طلب

May 24, 2025
برصغیر

ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے | ہندستانی وفد نے روس میں ملک کی زیرو ٹالرنس پالیسی کو دہرایا

May 24, 2025
برصغیر

متھرا کے 100دیہات میں بجلی نظام ٹھپ | آندھی طوفان کے اثرات اب بھی باقی

May 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?