Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

بیرون ملک مقیم شہریوں کی آسانی | امت شاہ نے نیا ’او سی آئی‘ پورٹل لانچ کیا

Towseef
Last updated: May 19, 2025 11:56 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوورسیز سٹیزن آف انڈیا کارڈ رکھنے والے اصل شہریوں کو عالمی معیار کی امیگریشن سہولیات فراہم کرنے کی مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔ شاہ نے پیر کو یہاں نئے اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی)پورٹل لانچ کیا۔ اس موقع پر مرکزی داخلہ سکریٹری اور انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر سمیت وزارت داخلہ کے سینئر افسران موجود تھے۔ شاہ نے کہا کہ نئے پورٹل کو اپ ٹو ڈیٹ یوزر انٹرفیس کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے تاکہ بیرون ملک مقیم شہریوں کی آسانی سے رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستانی نژاد شہری دنیا کے کئی ممالک میں رہتے ہیں اور ہمیں اس بات کو یقینی بنانا چاہئے کہ ہندوستان آنے اور یہاں قیام کے دوران انہیں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔نیا پورٹل 50لاکھ سے زیادہ موجودہ او سی آئی کارڈ ہولڈرز اور نئے صارفین کے لیے بہتر فعالیت، بہتر سیکیورٹی اور صارف دوست تجربہ فراہم کرے گا۔اوورسیز سٹیزن آف انڈیا (او سی آئی) کارڈ ہولڈر اسکیم 2005 میں شہریت ایکٹ، 1955 میں ترمیم کے ذریعے متعارف کرائی گئی تھی۔ اس اسکیم میں ہندوستانی نژاد افراد کی بطور اوورسیز سٹیزن آف انڈیا رجسٹریشن فراہم کی گئی ہے بشرطیکہ وہ 26 جنوری، 1950 کو یا اس کے بعد ہندوستان کے شہری ہوں، یا وہ شہری بننے کے اہل ہوں۔ وہ افراد جو خود، ان کے والدین، دادا دادی اور پردادا پاکستان یا بنگلہ دیش کے شہری ہیں یا رہے ہیں اہل نہیں ہیں۔او سی آئی سیوا پورٹل کو 2013میں تیار کیا گیا تھا اور آج یہ بیرون ملک 180سے زیادہ ہندوستانی مشنوں کے ساتھ ساتھ 12 غیر ملکی علاقائی رجسٹریشن دفاتر میں کام کر رہا ہے۔
پچھلی دہائی میں کی گئی اہم تکنیکی ترقیوں اور کارڈ ہولڈرز سے موصول ہونے والی تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے او سی آئی پورٹل کو موجودہ کمیوں کو دور کرنے اور صارفین کے تجربے کو بڑھانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?