Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا ئی ملک بدر کرنے کا عمل تیز | ریاستوں کو 30دنوں کی کارروائی کیلئے مہلت

Towseef
Last updated: May 19, 2025 11:59 pm
Towseef
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//وزارت داخلہ نے بنگلہ دیش اور میانمار سے آئے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت رخ اختیار کر لیا ہے۔ ان مشتبہ لوگوں کی پہچان اور ان کے دستاویز کی جانچ کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 30 دنوں کی مہلت دی ہے جو خود کو ہندوستانی شہری بتاتے ہیں۔ وزارت کی ہدایات کے مطابق اگر 30 دنوں کے اندر ان کے دستاویزوں کی تصدیق نہیں ہوتی تو انہیں ملک سے بے دخل کر دیا جائے گا۔اس مہینے جاری کی گئی ہدایات میں وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اپنے آئینی حقوق کا استعمال کرکے دراندازوں کی پہچان، جانچ اور بے دخلی کا عمل شروع کرنے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی وزارت نے سبھی ریاستوں کو ضلع سطح پر وافر حراستی مرکز (ڈٹینشن سینٹر) قائم کرنے کی ہدایت دی ہے، جہاں بے دخلی کا عمل پورا ہونے تک مشتبہ غیر ملکی تارکین وطن کو رکھا جائے گا۔ یہ قدم مرکزی حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت بنگلہ دیش اور میانمار سے آئے غیر قانونی تارکین کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے اپنی ہدایات میں کہا ہے کہ سبھی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بنگلہ دیشی شہریوں اور روہنگیا دراندازوں کا ریکارڈ رکھنا ہوگا، جنہیں بی ایس ایف اور کوسٹ گارڈ کو بے دخلی کے لیے سونپا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ہر مہینے کی 15 تاریخ کو اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو ایک رپورٹ سونپنا لازمی ہوگا۔ وزارت نے بیورو آف امیگریشن کو بھی ہدایت دی ہے کہ بے دخل لوگوں کی فہرست ایک پبلک پورٹل پر شائع کی جائے۔ یہ ڈاٹا آدھار نمبر، ووٹر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کے لیے یونک آئیڈنٹیفکیشن اتھاریٹی آف انڈیا (یو آئی ڈی اے آئی)، الیکشن کمیشن اور وزارت خارجہ کے ساتھ ساجھا کیا جائے گا۔ اگر غیر قانونی تارکین وطن کے پاس پہلے سے ہی ایسے دستاویز ہیں تو انہیں غیر فعال کر دیا جائے گا اور متعلقہ فوائد بند کر دیئے جائیں گے۔وزارت داخلہ کی ہدایات کے بعد کئی ریاستوں نے غیر قانونی تارکین وطن کی پہچان اور حراست پر عمل شروع کر دیا ہے۔ گجرات میں سورت اور احمد آباد میں تلاشی مہم چلائی گئی جس میں تقریبا 6500 مشتبہ لوگوں کو حراست میں لیا گیا۔ راجستھان نے بھی حال ہی میں 148 غیر قانونی بنگلہ دیشی دراندازوں کو خاص طیارے سے مغربی بنگال بھیجا، جہاں سے انہیں ان کے اصل ملک واپس بھیجنے کا عمل شروع ہوگا۔ جھارکھنڈ نے بھی غیر قانونی بنگلہ دیشی اور روہنگیا تارکین وطن کی پہچان اور بے دخلی کے لیے ریاست سطحی مہم شروع کی ہے۔ وزارت داخلہ نے اس کے لیے ایک ایس او پی جاری کی ہے جس میں ضلع سطح پر بایومیٹرک ڈاٹا یکجا کرنے اور جانچ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025
برصغیر

دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

July 7, 2025
برصغیر

وزیر اعظم مودی کی کیوبا کے صدر سے ملاقات | حفظان صحت اور آیوروید کے فروغ پر بات چیت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?