Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

میڈیا کی زبان بندی جمہوریت کیلئے مہلک :کھرگے/راہل

Towseef
Last updated: May 16, 2025 11:34 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//کانگریس کے قومی صدر ملک ا رجن کھرگے اورپارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی تنقید کو جمہوریت کی روح کہتے ہیں اور دوسری طرف حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنے والے اخبارات پر کریک ڈائون کر کے جمہوریت کی آواز دبانے کی کوشش کر رہے ہیں کانگریس لیڈروں نے کہا کہ تقریباً 100سال پرانے اخبار گجرات سماچار کے بانی کو گرفتار کر کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ مودی ناقدین کی آواز دبانے سے نہیں ہچکچاتے ہیں۔ یہ میڈیا کی آزادی اور جمہوریت کی آواز کو دبانے کی سازش ہے۔کھرگے نے کہا’’مودی جی نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا تھاکہ تنقید جمہوریت کی روح ہے‘‘۔گجرات سماچار 93 سال پرانی تنظیم ہے، جس کے سینئر بانی بھائی شاہ جی کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گرفتار کیا ، اور مودی جی نے ثابت کیا ہے – ‘ناقدین کو گرفتار کرنا خوفزدہ آمر کی پہلی نشانی ہے‘‘۔انہوں نے کہا’’جو کوئی بھی اس حکومت کے خلاف آواز اٹھاتا ہے اور بی جے پی کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرتا ہے، اسے جیل جانا پڑے گا، حکومت کا آزاد میڈیا پر دبا ڈالنا اور اسے اپنے حق میں استعمال کرنا جمہوریت کے لیے خطرناک ہے‘‘۔ راہل گاندھی نے کہا’’گجرات سماچار کو خاموش کرنے کی کوشش صرف اخبار کا منہ بند کرنا نہیں بلکہ پوری جمہوریت کی آواز کو دبانے کی سازش ہے۔ جب احتساب کرنے کی طاقت رکھنے والے اخبارات بند ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ جمہوریت خطرے میں ہے۔ بھائی شاہ کی گرفتاری اسی خوف کی سیاست کا حصہ ہے، جو اب مودی حکومت کی شناخت بن چکی ہے۔ ملک کو نہ تو ڈنڈے سے نہیں چلایا جائے اور نہ ڈر سے، ہندوستان چلے گا سچائی سے اور دستور سے‘‘۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پین، بینکنگ سمیت 10بڑی تبدیلیاں ریلوے کرایہ میں اضافہ، نئے اصولوں سے عوام پر براہ راست اثر
صنعت، تجارت و مالیات
کمرشل گیس کی قیمتوں میں 58.50روپے کی کمی
صنعت، تجارت و مالیات
انکم ٹیکس ریٹرن آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
سکیم کے تحت 117کاروباری افراد کو تربیتRAMP
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?