Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل کے بقیہ میچز مچل سٹارک کا کھیلنے سے انکار

Mir Ajaz
Last updated: May 16, 2025 11:06 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سڈنی// دہلی کپیٹلز کی امیدوں کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب آسٹریلیائی کھلاڑی مچل ا سٹارک نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل کو مدنظر رکھتے ہوئے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دوبارہ کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ہندوستان واپس نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کرکٹ آسٹریلیا ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز اور اسٹار بلے باز ٹریوس ہیڈ دونوں آئی پی ایل میں اپنے بقیہ میچ کھیلنے کے لیے واپس ہندوستان جائیں گے ۔ سن رائزرز حیدرآباد کا فائنل میں نہ پہنچنا طے ہے ۔ اس لیے حیدرآباد کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹائم لائن 25 مئی کو مکمل ہو جائے گی۔ وہیں، آسٹریلیا کے دیگر کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو جوش ہیزل ووڈ رائل چیلنجرز بنگلور کے خطابی مقابلے میں واپسی سے پہلے کندھے کی چوٹ کا جائزہ لیں گے ۔ جوش انگلس نے پنجاب کنگز کے لیے واپسی کے اپنے منصوبے پر فیصلہ مؤخر کر دیا ہے ، جبکہ بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اسٹارک کے ساتھی جیک فریزر-میک گرک نے بھی آئی پی ایل ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا متبادل منتخب کیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ مچل سٹارک جنوبی افریقہ کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل کے لیے اعلان کردہ آسٹریلیائی ٹیم کا حصہ ہیں۔ایسا مانا جا رہا ہے کہ اگر دہلی کی ٹیم موجودہ سیزن کے فائنل میں پہنچتی ہے تو اسٹارک کو آئی پی ایل 2025 کے اپنے تنخواہ کا ایک تہائی حصہ چھوڑنا ہوگا۔ مچل ا سٹارک نے ٹورنامنٹ میں اب تک کھیلے 11 میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ اگر دہلی کپیٹلز کی ٹیم پلے آف میں پہنچتی ہے تو انہیں اسٹارک کی کمی شدت سے محسوس ہوگی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سجاد لون کا جامع سرحدی تعمیر نو پروگرام کی فنڈنگ کے لیے حکومت – کارپوریٹ شراکت داری پر زور
تازہ ترین
سنیل شرما کا سرحدی علاقہ فتح پور آر ایس پورہ کا دورہ ، نقصانات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائیں گے
برصغیر
سری نگر جموں قومی شاہراہ پر مال بر دار گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ممبئی کرکٹ سٹیڈیم روہت شرما کے نام پر ایک سٹینڈ وقف

May 16, 2025
سپورٹس

انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ اتوار کو مزید 5میچ کھیلے جائیں گے

May 16, 2025
سپورٹس

بی سی سی آئی کی ’کپتانی‘کایو ٹرن ویراٹ کوہلی کی ریٹائرمنٹ کا باعث بنی؟

May 16, 2025
سپورٹس

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?