Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی

Mir Ajaz
Last updated: May 15, 2025 8:57 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
Indian cricketer Sachin Ramesh Tendulkar acknowledges the crowd ahead of play between US Serena Williams and Slovakia's Dominika Cibulkova during the Wimbledon Tennis Championships at the All England Tennis Club, in southwest London, on June 26, 2010. AFP PHOTO / GLYN KIRK
SHARE

ایجنسیز

نئی دہلی /بھارت کے ریکارڈ ساز بیٹر لیجنڈ ٹنڈولکر کو ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر جذباتی واقعہ یاد آ گیا اور اس کو شیئر کر دیا۔روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے دو دن بعد ویرات کوہلی نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ویرات کوہلی کے اعلان ریٹائرمنٹ پر سچن ٹنڈولکر نے انہیں کرکٹ کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور اس موقع پر انہیں اپنی ریٹائرمنٹ سے جڑا ایک واقعہ یاد آیا۔سچن ٹنڈولکر نے لکھا کہ آج سے 12 سال قبل جب وہ اپنے طویل کرکٹ کیریئر سے ریٹائر ہوئے تھے تو نوجوان ویرات نے اس خاص دن انہیں ایک بہت ہی خاص تحفہ دیا تھا، جس کو وہ آج تک نہیں بھلا سکے۔لیجنڈری کرکٹر کا کہنا تھا کہ میری ریٹائرمنٹ پر ویرات نے انہیں اپنے آنجہانی والد کا دھاگا تحفے کے طور پر دینے کی پیشکش کی تھی جو کہ ان کے لئے بہت ہی جذباتی تھا۔ٹنڈولکر نے کہا کہ ویرات سے انہیں جو کچھ ملا، اس سے زیادہ ان کے پاس دینے کے لئے کچھ نہیں۔ اب ان کی ریٹائرمنٹ پر میں انہیں اس طرح کا کوئی خراج تحسین تو پیش نہیں کر سکتا لیکن اس کی گہری تعریف ضرور کر سکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ویرات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران ان گنت نوجوان کرکٹرز کو متاثر کیا ہے۔ میرے پاس آپ کے تحفے کے بدلے میں پیش کرنے کے لئے کوئی دھاگا نہیں ہے لیکن میری تمام نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا
برصغیر
تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج
برصغیر
ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ
برصغیر
مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال
برصغیر

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?