Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ

KU Admin
Last updated: May 13, 2025 1:52 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عمر عبداللہ کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کے روز کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔پاکستان کی جانب سے ہونے والی شدید سرحد پار گولہ باری سے جموں و کشمیر کے کپواڑہ، اوڑی اور پونچھ میں مکانات اور مذہبی مقامات کو نقصان پہنچا ہے۔ اس کے باوجود مقامی لوگوں نے بھارتی فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کپواڑہ میں گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ان خاندانوں سے ملاقات کی جنہوں نے شدید تکلیف کے باوجود غیرمعمولی حوصلہ دکھایا ہے۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ عوام کا کا عزم واقعی قابلِ ستائش ہے۔ حکومت ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ان کا درد نظرانداز نہیں کیا جائے گا اور ان کی زندگیوں کو عزت اور نئے حوصلے کے ساتھ دوبارہ بحال کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔
ادھر، بھارت اور پاکستان کے درمیان دشمنیوں کے خاتمے پر اتفاق کے بعد جموں و کشمیر میں زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آ رہی ہے۔تاہم، جموں کے سرحدی ضلع سانبہ کے ایک گاؤں کے مکینوں میں پیر کی رات دھماکوں کی آوازیں سننے اور ایک مکان پر چھروں کے گرنے کے بعد خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔
پاکستان کی جانب سے گولہ باری کے نتیجے میں متاثرہ مکان کی چھت اور باورچی خانہ کو نقصان پہنچا ہے۔مقامی شخص دل‌بیر سنگھ نے بتایا کہ پاکستان کی گولہ باری کی وجہ سے علاقے میں مسلسل خوف کا ماحول ہے۔
انہوں نے کہاہمیں کل رات کچھ معلوم نہیں تھا، لیکن ہمیں آوازیں سنائی دیں۔ صبح دیکھا تو پتا چلا کہ یہ سب ہوا ہے۔ تاہم، زیادہ نقصان نہیں ہوا۔ جب دھماکہ ہوا تو ہم سب گھر پر ہی تھے۔ بعد میں پولیس آئی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ ماحول میں خوف ہے۔
اس سے قبل پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے فورسز کو مکمل آزادی دے دی گئی ہے۔قوم سے خطاب میں وزیر اعظم مودی نے کہااب ہر دہشت گرد تنظیم جانتی ہے کہ ہماری بہنوں اور بیٹیوں کے ماتھے سے سندور چھیننے کا انجام کیا ہوتا ہے۔
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارتی فضائیہ، فوج، بحریہ، بارڈر سیکیورٹی فورس اور نیم فوجی دستے مکمل طور پر چوکنا ہیں۔
انہوں نے کہاسرجیکل اسٹرائیک اور ایئر اسٹرائیک کے بعد اب آپریشن سندوربھارت کی انسداد دہشت گردی کی پالیسی ہے۔ آپریشن سندور نے دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ میں ایک نئی مثال قائم کی ہے اور ایک نیا معیار اور نیا معمول طے کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

شدیدگرمی ہو یا سردی کا آغاز|| کیا چُھٹیاں ہی حل ہے؟ بھاری فنڈس اور موٹی فیس کے باوجود سرکاری اور نجی سکولوں میں سہولیات کا فقدان کیوں؟

July 9, 2025
صفحہ اول

پونچھ ڈسٹرکٹ جیل میں جھگڑا شوپیان کا قیدی زخمی

July 9, 2025
صفحہ اول

سکولوں کے اوقات کا جائزہ حکومت نظر ثانی کیلئے تیار

July 9, 2025
تازہ ترینکشمیر

کپواڑہ میں حزب کمانڈر کی جائیداد قرق: پولیس

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?