Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

زرعی سرگرمیاں شیوراج نے سرحد سے متصل اضلاع میں کاموں کا جائزہ لیا

Mir Ajaz
Last updated: May 10, 2025 11:08 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// زراعت، کسانوں کی بہبود اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے ہفتہ کو گجرات، راجستھان، پنجاب اور جموں و کشمیر کے سرحدی اضلاع میں کسانوں کی کاشتکاری کی صورت حال اور ان کے لیے دستیاب کھاد، بیج اور دیگر وسائل کا جائزہ لیا۔جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر نے ان اضلاع کے کسانوں کے زراعت سے متعلق کاموں کے مناسب انتظامات کے سلسلے میں ضروری ہدایات دیں۔جائزہ میٹنگ میں مرکزی وزیر نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بہت سے کسان بھائیوں کو ان کی کاشتکاری سے دور رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقے میں ہر ریاست کے کسانوں کی کھیتی کی دیکھ بھال کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ خریف کی فصل کے لیے کسانوں کی ضروریات کا جائزہ لیا جائے گا۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر، پنجاب، راجستھان، گجرات، ہماچل پردیش اور ہریانہ جیسی ریاستوں کے سرحدی علاقوں میں کاشت اور بیجوں کی دستیابی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومتوں کے ساتھ مل کر سرحدی علاقوں میں کل زمین، متاثرہ کسانوں، فصلوں اور سہولیات کا جائزہ لیا جائے گا۔مرکزی وزیر نے کہا کہ پیٹرو کیمیکل پر مبنی ان پٹ جیسے یوریا، ڈی اے پی، این پی کے اور ڈیزل کی فراہمی کا جائزہ لیا جائے گا۔ ضروری اشیاء کے بفر سٹاک کی دستیابی اور اٹھائے گئے دیگر مسائل کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں متعلقہ ریاستوں کے وزراء اور وزرائے اعلیٰ سے بات چیت کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بارہمولہ میں آتشزدگی ،کمیونٹی ہیلتھ سنٹر کو نقصان
تازہ ترین
ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر
برصغیر
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

جموں و کشمیر سیاحت کے احیاء کی ایک مضبوط راہ پر گامزن سیاحوں کی آمد پھر شروع

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مشن یووا سکیم کپوارہ اور بارہمولہ میں125کیس منظور

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

غیر فعال جن دھن کھاتے بینکوں کو بند کرنے کی ہدایت نہیں دی : وزارت خزانہ

July 8, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

الیکٹرک گاڑیوں کو عام کرنے ’کولیب انجن’ مہم شروع

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?