Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

شاہراہ پر پولیس گاڑی الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی | گاڑی جسٹس ونود کول کے قافلے کا حصہ تھی،زخمی ہسپتال داخل

Towseef
Last updated: May 10, 2025 12:35 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// جمعہ کی دوپہر بعد جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناچلانہ کے قریب سڑک کے ایک حادثے میں تین پولیس اہلکار اسوقت زخمی ہوئے ہیں جب ان کی سیکورٹی جپسی سڑک پر الٹ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہوئی پولیس چبسی سرینگر سے جموں کی طرف جار ہی تھی اور جسٹس ونود کول کے قافلے کا حصہ تھی اور یہ جپسی شاہراہ پر ہوئی بارش کے نتیجے میں پیدا ہوئی سلپ سے ناچلانہ کے مقام سڑک پر الٹ گئی۔حادثے کی خبر ملتے ہی بانہال پولیس اور بانہال والنٹیرس کے رضاکاروں نے فوری طور پر بچاؤ کاوائی انجام دیتے ہوئے تینوں زخمیوں کو سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔ انہوں نے زخمی پولیس اہلکاروں کی شناخت سریش کمار 30 ساکنہ تلاب تلو جموں، گلزار احمد 32 ساکنہ پٹن بارہمولہ اور وپن کمار 55 ساکن سانبہ کے طور پر کی ہے اور گلزار احمد کو مزید اور بہتر علاج کیلئے بانہال ہسپتال سے جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا ہے۔بانہال پولیس سٹیشن میں اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جمہوری سرکار کے قیام سے عوام اور حکومت کے درمیان خلیج دور ہوگئی: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
عدالتِ عظمیٰ نے وقف ترمیمی ایکٹ کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی
تازہ ترین
سپریم کورٹ کا کرنل صوفیہ کیس میں وجے شاہ کو عبوری راحت دینے سے انکار، کیس کی سماعت کل ہوگی
برصغیر
وقار رسول وانی کی زیر قیادت کانگریس لیڈران کا دورہ اُوڑی ، معتدد علاقوں میں متاثرین کے ساتھ ملاقات کی
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گول رام بن شاہراہ سڑک کے کنارے ملبے کے ڈھیر | بارشوں کے دوران آنے والی پسیاں نہیں ہٹائی گئیں ، نالیوں کی حالت خستہ

May 15, 2025
خطہ چناب

ٹینکر کی زد میں آنے سے ضلع کورٹ را م بن کا افسر ہلاک

May 15, 2025
خطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے !| ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ، کم از کم ڈیڑھ دہائی بعد انفارمیشن دفتر گول بحال

May 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?