Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

سری نگر ایئرپورٹ، اونتی پورہ ایئربیس اور بارہ مولہ میں ڈرون حملے ناکام، وادی بھر میں ہائی الرٹ

KU Admin
Last updated: May 9, 2025 11:43 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/سری نگر ایئرپورٹ اور جنوبی کشمیر میں قائم اونتی پورہ ایئر بیس کو دشمن کی طرف سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم، سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مستعد کارروائی کے باعث ان حملوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بھی پاکستانی ڈرونز کی سرگرمی دیکھی گئی جس پر فضائی دفاعی نظام نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ان ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اس کارروائی کے دوران آسمان روشنیوں سے چمک اٹھا، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔
قبل ازیں شام کے وقت جموں، سانبہ، اور پٹھان کوٹ کے علاقوں میں بھی ڈرونز کی پرواز دیکھی گئی تھی۔ اس کے بعد ادھم پور، نگروٹہ اور پنجاب کے مختلف سرحدی علاقوں میں بھی پاکستانی ڈرونز کی موجودگی رپورٹ ہوئی، جن کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ سری نگر میں مساجد کے لاوڈ اسپیکرز کے ذریعے عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ فوراً روشنی بند کر دیں اور گھروں کے اندر رہیں۔ اسی دوران جموں و کشمیر کے کئی علاقوں بشمول جنوبی کشمیر میں سائرن بجنے لگے اور مکمل بلیک آؤٹ نافذ کر دیا گیا تاکہ ممکنہ فضائی خطرات سے بچاؤ ممکن ہو سکے۔
دفاعی مبصرین کے مطابق پاکستان کی طرف سے مسلسل ڈرون دراندازی اور فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ صرف جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ علاقائی سلامتی کے لیے ایک واضح خطرہ بھی ہے۔ ہندوستانی سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے اور سرحدی علاقوں میں نگرانی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
حکام نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں سے گریز کریں، سرکاری ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں مقامی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
امرناتھ یاتراکا سلسلہ جاری||11واں جتھہ وادی وارد درشن کرنے والے یاتریوں کی تعداد1لاکھ60ہزارعبور
کشمیر
اوڑی میںشیلنگ کے زخم ذہنوں پر تازہ خواتین اور بچے شدید نفسیاتی دبائو کا شکار:رپورٹ
کشمیر
ریل پتھری میں یاتری لاپتہ نالے میں گرنے کا خدشہ،تلاشی کارروائی جاری
کشمیر
آنگن واڑی مراکز کو بنیادی سہولیات سے آراستہ کیا جائے چیف سیکرٹری نے پسماندہ طبقوں کیلئے فلاحی سکیموں کا جائزہ لیا
کشمیر

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں 15سالہ لڑکا نالہ ننگلی میں غرقآب ، سرچ آپریشن جاری

July 12, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم نے آج 51 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ دیا

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

ہندوارہ پولیس کی سائبر فراڈ کے خلاف بڑی کامیابی، 28 لاکھ روپے کی رقم بازیاب

July 12, 2025
تازہ ترینکشمیر

گاندربل میں تین مطلوب دہشت گردوں کی کروڑوں کی جائیدادیں ضبط

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?