Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

آئی پی ایل راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کا 50واں میچ آج

Mir Ajaz
Last updated: April 30, 2025 9:39 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

ایجنسیز

جے پور/انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 18واں ایڈیشن میں شائقین کرکٹ کو انہتائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں، لیگ میں آج (جمعرات کو)مزید ایک میچ کھیلا جائے گا۔لیگ کا 50واں میچ راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز کی ٹیموں کے درمیان سوائی مان سنگھ سٹیڈیم، جے پور میں کھیلا جائے گا۔راجستھان رائلز کی ٹیم کو مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز سنجو سیمسن لیڈ کریں گے جبکہ ممبئی انڈینز کو مایہ ناز بائولنگ آل رائونڈر ہاردک پانڈیالیڈ کریں گے۔ ممبئی انڈینز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ راجستھان رائلز کی ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر ہے۔لیگ کے 18ویں ایڈیشن میں شامل 10 ٹیموں کیدرمیان فائنل سمیت مجموعی طور پر74میچ کھیلے جائیں گے۔لیگ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے۔ لیگ میں شامل 10 ٹیموں میں دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے علاوہ دیگر ٹیموں میں چنائی سپر کنگز،گجرات ٹائٹنز،ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز، پنجاب کنگز، راجستھان رائلز، رائل چیلنجرز بنگلور، سن رائزرز حیدر آباد اور لکھنؤ سپر جائنٹس شامل ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?