Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

راجوری میں ممبر پارلیمنٹ میاں الطاف کی قیادت میں ڈی آئی ایس ایچ اے میٹنگ مرکزی معاونت والی سکیموں اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تیز رفتار عملدرآمد کی ہدایت

Towseef
Last updated: April 15, 2025 12:17 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

راجوری //رکن پارلیمان میاں الطاف احمد لاروی نے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کوآرڈی نیشن اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ کی صدارت کی، جو ڈاک بنگلہ راجوری میں منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں ضلع راجوری میں جاری ترقیاتی کاموں اور مرکزی معاونتی اسکیموں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راجوری، ابھیشیک شرما نے ایم پی کو مختلف شعبہ جات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی صورتحال سے آگاہ کیا۔میاں الطاف نے ایم جی نریگا، پردھان منتری آواس یوجنا (دیہی و شہری)، قبائلی فلاحی اسکیموں، ٹھوس و مائع فضلہ مینجمنٹ ،راشٹریہ گرام سوراج ابھیان ،مربوط واٹرشیڈ مینجمنٹ پروگرام اور نیشنل رورل لائیولی ہڈ مشن سمیت دیگر اسکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔طبی شعبہ پر تبادلہ خیال کے دوران، ایم پی نے گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی اور بچوں و خواتین کے لئے مخصوص اسپتال کو جلد فعال بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے ہسپتال میں مسافروں کیلئے سرائے کی جلد تعمیر کی ہدایت بھی دی۔میاں الطاف نے ڈاکٹروں کی خالی آسامیوں کو ترجیحی بنیادوں پر پْر کرنے پر زور دیا۔ جل جیون مشن کے تحت چل رہے کاموں پر بھی انہوں نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور ہدایت دی کہ لفٹ واٹر اسکیموں کے لئے ضروری مشینری دسمبر 2025 تک نصب کی جائے۔بجلی کے شعبے کا جائزہ لیتے ہوئے ایم پی نے بلا خلل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ کو ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دی۔انہوں نے بارڈر روڈز آرگنائزیشن (BRO) کو راجوری-تھنہ منڈی-سرنکوٹ روڈ اور جموں-پونچھ نیشنل ہائی وے پر جاری کام میں تیزی لانے کی سخت ہدایت دی۔ ساتھ ہی محکمہ تعمیرات عامہ (PWD) کو تمام سڑکوں کی مناسب دیکھ بھال یقینی بنانے کی ہدایت دی۔میاں الطاف نے ضعیف العمر، بیواؤں، اور ریاستی شادی امداد اسکیم (SMAS) کے مستفیدین کے لئے پنشن اسکیموں کے تحت فوائد کی بروقت تقسیم پر زور دیا۔میٹنگ میں ڈی ڈی سی چیئرپرسن ایڈووکیٹ نسیم لیاقت، ایم ایل اے راجوری افتخار احمد، ایم ایل اے بدھل جاوید اقبال چودھری، ایم ایل اے کالا کوٹ ٹھاکر رندھیر سنگھ، اور ایم ایل اے تھنہ منڈی مظفر خان نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر ضلع کے کئی سینئر افسران بھی موجود تھے، جن میں اے ڈی ڈی سی ڈاکٹر راج کمار تھاپا، اے ڈی سی کالا کوٹ تنویر احمد، اے ڈی سی کوٹرنکہ دل میر، اے ڈی سی سندر بنی رام کیش شرما، اے ڈی سی راجوری چندر پرکاش، اے سی آر محمد جہانگیر خان، ایس ڈی ایم تھنہ منڈی عابد حسین، سی پی او مقصود احمد، اے سی پی شیراز احمد اور دیگر محکموں کے افسران شامل تھے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دچھن کشتواڑمیں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

پیر پنچالتازہ ترین

ساوجیاں کے دریا میں ڈوب کر نوجوان لقمہ اجل

July 20, 2025
پیر پنچال

مینڈھرکے قبرستان میں 24اور 4سال قبل دفن میاں بیوی کی لاشیں سالم حالت میں برآمد لینڈ سلائیڈنگ کے بعد دو قبریں زمین سے سامنے آئیں،کفن بھی محفوظ، واقعہ نے عوام کو حیرت میں ڈال دیا

July 19, 2025
پیر پنچال

بالاکوٹ میں بنکروں کی فہرستوں میں مبینہ دھاندلی، پنچایت سیکریٹری اٹیچ، تحقیقات شروع اثر و رسوخ رکھنے والوں کو فائدہ، غریبوں کے ساتھ ناانصافی، عوام کا سخت ردعمل،احتجاج کی دھمکی

July 19, 2025
پیر پنچال

بیگو ناڑا ۔الال رابطہ سڑک خستہ حالی کا شکار عوام محکمہ تعمیرات عامہ کی کارکردگی سے نالاں

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?